02/06/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شاہ سوارِ اعظم پاکستان رانا ریشم ریاض جوئیہ وفات پا گئے ہیں۔
جن کی نمازِ جنازہ
آج مورخہ 02-06-2026 بروز منگل دن 1 بجے
ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 164 جوئیاں والا، تحصیل و ضلع جھنگ میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے دعائے مغفرت اور نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ آمین۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔