PharmaShine Pharmaceuticals

PharmaShine Pharmaceuticals Your Pet's Best Solution.

کیا آپ کے برڈز میں بھی ڈیڈ ان شیل آ رہا ہے؟ڈیڈ ان شیل یعنی چوزے کا انڈے میں ہی مر جانا۔اگر آپ کے پاس انڈا فرٹائیل ہوتا ہ...
17/08/2024

کیا آپ کے برڈز میں بھی ڈیڈ ان شیل آ رہا ہے؟

ڈیڈ ان شیل یعنی چوزے کا انڈے میں ہی مر جانا۔

اگر آپ کے پاس انڈا فرٹائیل ہوتا ہے مگر چند دن بعد ہی یا ہیچنگ سے چند دن پہلے انڈے میں ہی مر جاتا ہے۔ تو یہ سالمونیلا کی علامت ہو سکتی ہے۔ لہٰزا اب پریشان ہونا چھوڑیں اور ویٹامائسین این کا کورس کروائیں اور سیزن میں انڈوں سے چوزے نکلوائیں۔
برڈز کو laying سے پہلے پانچ دن کا کورس کروائیں اس کورس کے بعد انڈے دینے والے برڈز میں انشاء اللہ سالمونیلا کا مسئلہ نہیں ائے گا۔

Vitamycin-N
کبوتروں کے کئی قسم کے امراض جن میں نزلہ، زکام، سوکڑا،ہری بیٹھ، سفید بیٹھ، سالمونیلا، سستی، پھول کر بیٹھنا، آنکھ کا انفیکشن، آنتوں کا انفیکشن، سانس کی نالی میں انفیکشن، انتوں کا سوجھ جانا، جوڑوں کا سوجھ جانا اور دیگر تمام بیکٹیریل بیماریوں کے امراض کے ہل اور ان کے بچاؤ کے لئے ویٹامائیسِن این ایک انتہائ اعلٰی اور کارگر دوا ہے جو کہ پانی میں ہل پزیر ہے۔
اس میں موجود
CHLORTETRACYCLINE , FURALTADONE or NEOMYCIN
جو کہ براڈ سپیکٹرم اینٹی بائیوٹکس ہیں اور پرندوں میں سینکڑوں بیماریاں پیدا کرنے والے کئ جراثیموں کا خاتمہ کرتی ہے۔
جب کہ وائیٹامنس کا مجموعہ کبوتروں کو طاقت دیتا ہے اور انہیں سٹریس وغیرہ کی کنڈیشن سے بچاتا ہے۔ استعمال : 1گرام پاؤڈر 2 لیٹر پانی میں ملا کر دیں۔
100 گرام پاؤڈر صرف 800 روپے میں۔

*** Free Home Delivery ***

Whatsapp 03224023592

کبوتروں کے سانس سے متعلق تمام امراض کا جامع ہل۔ریشہ، نزلہ، زکام، گلے سے آواز آنا، ناک سے پانی بہنا، آنکھ سے پانی بہنا، م...
31/07/2024

کبوتروں کے سانس سے متعلق تمام امراض کا جامع ہل۔
ریشہ، نزلہ، زکام، گلے سے آواز آنا، ناک سے پانی بہنا، آنکھ سے پانی بہنا، منہ کھول کر سانس لینا غرض یہ کہ سانس کی نالی سے متعلق تمام چھوٹے بڑے امراض کا واحد ہل ہے۔
مرض کی صورت میں ایک گرام پاؤڈر دو لیٹر پانی میی استعمال کرائیں۔

قیمت: 800 روپے ۔۔۔۔ برائے 100گرام پاؤڈر

~~~ فری ہوم ڈیلیوری ~~~

آرڈر کےلئے ابھی 03224023592 پر واٹس آپ کریں۔

** IMPORTED FAST BREEDING FORMULA **پرندوں کو بہتر نشونما اور زیادہ پیداوار کے لئے خوراک  کے علاوہ دیگر چیزوں کی بھی ضرو...
27/07/2024

** IMPORTED FAST BREEDING FORMULA **
پرندوں کو بہتر نشونما اور زیادہ پیداوار کے لئے خوراک کے علاوہ دیگر چیزوں کی بھی ضرورت ہوتی ہے جو صرف دانہ کھلانے سے پوری نہیں ہوتیں۔ ہمارا جرمن امپورٹڈ بریڈنگ فارمولا اسی بات کو مدِنظر رکھ کے بنایا گیا ہے۔
فوائید:
* پرندوں کی پیداوار میں اضافہ کرتی ہے
* ان کے جسم میں ایسنشیل امائینوایسڈز مہیا کرتی ہے جس سے
ان میں پراٹین بنتی ہے، اور طاقت آتی ہے۔
ان کے پٹھے بنتے ہیں اور وزن بڑھتا ہے۔
انڈوں کےلئے پراٹین ملتی ہے جس سے انڈے زیادہ آتے ہیں اور چوزہ طاقتور بنتا ہے۔
بچوں کی گروتھ میں اضافہ ہوتا ہے۔
* اس میں موجود وائیٹامنز پرندوں کے جسم میں تمام ضروریات پوری کرتے ہیں اور انہیں بریڈنگ کے لئے بہترین فارم میں لے کے آتے ہیں۔
*جب کی وائیٹامن E اور سیلینیم کا کمبو نہ صرف پرندوں کی قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے جس سے پرندوں پر بیماریاں اثر انداز نہیں ہوتیں، بلکہ یہ انڈوں کی فرٹیلیٹی بُت بننے میں بہت امداد مہیا کرتا ہے۔ مزید یہ کہ انڈے میں بچہ بننے سے لے کر نکلنے تک اور اس کی بہتر نشونما تک بہترین کردار ادا کرتا ہے۔
*ہمارے بریڈنگ فارمولا میں موجود کیلشیم جو کہ زنک کے ساتھ چیلیٹڈ فارم میں ہے کیلشیم کی ایک جدید فارم ہے جو پرندوں میں کیلشیم کی کمی کو پورا کر کے، ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے اور انڈوں کے چھلکوں کو تقویت بخشتی ہےاور بچوں کی گراتھ میں اضافہ کرتی ہے۔
اس کے علاوہ اور بھی کئی ان گنت فوائید ہیں جوکہ ہر لہٰاذ سے پرندوں کی بریڈنگ اور دیگر معاملات میں امداد مہیا کر رہے ہوتے ہیں۔
برڈز کی فاسٹ اور بہترین بریڈ حاصل کرنے کےلئے امپورٹڈ بریڈنگ فارمولا پیکج۔جس میں پرندوں کی بریڈینگ کی ضروریات پوری کرنے کی مکمل ترکیب ہے ۔ اس کے ایک یونٹ میں موجود امائینوایسڈز، وائیٹامنس ہیں، دوسرے میں وائیٹامین E اور سیلینیم کا ملاپ ہے جب کے تیسرے میں کیلشیم کی جدید چیلیٹڈ فارم کے ساتھ ڈی 3 موجود ہے ۔۔۔ نیز یہ کے پرندوں کی تمام بریڈینگ ضروریات پوری کرنے کے لئے صرف ایک پیکج ۔
پینے کے پانی میں استعمال کرانے کے لئے ۔
قیمت محض 1650 روپے میں مکمل پیکج۔
Price 1650 for 3 bottles package
فری ہوم ڈیلیوری
مزید تفصیلات کے لئے 03224023592 پر واٹس آپ Whatsapp کریں

پروٹیان پیجن کیپسول آپ کے پرندوں کے تمام امراض کا واحد حل۔اس میں موجود مختلف ادوایات کا مجموعہ آپ کے برڈ میں ہر قسم کے ب...
14/07/2024

پروٹیان پیجن کیپسول آپ کے پرندوں کے تمام امراض کا واحد حل۔
اس میں موجود مختلف ادوایات کا مجموعہ آپ کے برڈ میں ہر قسم کے بیماری پیدا کرنے والے جراثیم کو مارتا ہے اور پرندے کو بیماری سے لڑنے کے لئے طاقت مہیا کرتا ہے ۔
اس کیپسول کا فوری استعمال آپ کے قیمتی پرندے کی جان بچا تا ہے اور شوقین کو بڑے نقصان سے بچاتا ہے۔
فوائد:
پرندوں کے تمام مسائل ڈھیلا پن، ہری بیٹھ، سفید بیٹھ، سوکڑا، کینکر، نزلا، زکام، گلے میں انفیکشن، بخار، پوٹا جام، سُستی،لنگڑا پن، فالج اور اس طرح کے کئ مسائل میں فائیدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

نیز سالمونیلا، ایکولائ، پروٹوزوا، جیسے کئی بیماری پیدا کرنے والے جراثیموں کا خاتمہ کرتی ہے۔

طریقہ استعمال:
جیسے ہے پرندوں میں غیر معمولی پَن مثلاً ڈہیلاپن، سُستی، بیٹھ میں تبدیلی نظر ائے فوری پرندے کو کچھ کہلا کر یہ کیپسول پوٹ میں اتار دیں۔ ہر 6 گھنٹے بعد ایک کیپسول استعمال کریں جب تک پرندہ واپس اپنی صحت پر نہ آ جائے۔
اس کا استعمال بیماری کے آغاز میں زیادہ فائیدہ مند ہوتا ہے۔
نوٹ:
یہ کیپسول تمام بیماریوں میں کار آمد ہے سوائے وائرس کے اگرچہ وائرس کے حملے کی شدت میں کافی حد تک کمی لے آتا ہے۔

Price : 950 for 100 capsules with Free Home Delivery
For Order Please Whatsapp 03224023592

WhatsApp Link https://wa.me/message/V3P6F56MSGEFP1

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PharmaShine Pharmaceuticals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PharmaShine Pharmaceuticals:

Share

Category