01/11/2026
اس بھائی کے دماغ کا مسئلہ ہے اور ہر ماہ تقریباً 5,000 روپے کی ادویات استعمال ہوتی ہیں۔ آپ تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ جتنا ہو سکے، ان کی مدد ضرور کریں۔ اور جو بھائی مالی مدد نہیں کر سکتے، ان سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس نیک کام میں آپ کا حصہ بھی شامل ہو جائے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔