13/08/2025
💚 🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی 🇵🇰 💚
✨ یہ دن صرف جشن نہیں، بلکہ ایک عہد ہے
کہ ہم اپنے وطن کو ایمان، اتحاد اور قربانی سے سنواریں گے۔
🤲 یا اللہ! ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن و خوشحالی کا گہوارہ بنا۔
آمین ثم آمین 💚✨
🌟 💚 پاکستان زندہ باد 💚 🌟