29/05/2024
Mandi Updates for Eid 2024.
It has been decided to establish temporary cattle markets on a no-profit, no-loss basis in the city of Lahore. This year, 9 temporary markets will be established in the city. Temporary cattle markets will be activated till June 6 to facilitate citizens to buy animals for sacrifice before the arrival of Eid-ul-Azha. Cattle markets will be set up in open areas like last year. Roof will be provided and cleaning, lights, awnings, security cameras will be installed.
Provision of necessary information signboards, toilet facilities, masks and gloves will also be ensured in all temporary markets to guide the buyers.
In Tehsil Shalimar, two temporary cattle markets will be set up at Serene Farm House, Lakho Dher and at Sports Complex, Ada Lakh Chabeel, two temporary markets in Tehsil Model Town, LDA City, Kahana Kacha Defense Road, and LDA University Tehsil Raid, at Pine Avenue Road, Tehsil Raid. Cattle market will also be set up at NFC Society Multan Road, Raiwind havili Centre.
Dagian T in Tehsil City will be set up near Sui Gas Office Saggiyan Road, Barki Road in Tehsil Cantt near Paragon. Temporary market will not be set up in Pine Avenue this year, LDA Avenue One market will be added. will be expanded.
- لاہور شہر میں نو پرافٹ، نو لاس بنیاد پر عارضی مویشی منڈیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اس سال شہر میں 9 عارضی منڈیاں قائم کی جائیں گی۔ عید الاضحی کی آمد سے پہلے شہریوں کو قربانی کے لئے جانور خریدنے کی سہولت مہیا کرنے کے لئے عارضی مویشی منڈیاں 6 جون تک فعال کر دی جائیں گی۔مویشی منڈیاں گزشتہ سال کی طرح کھلے علاقوں میں قائم کی جائیں گی،تمام عارضی منڈیوں میں پینے کاپانی فراہم کیا جائے گا اور صفائی،لائٹس،شامیانے،سکیورٹی کیمرے نصب کیے جائیں گے۔
تمام عارضی منڈیوں میں خریداروں کی رہنمائی کیلئے ضروری معلومات کے سائن بورڈز، بیت الخلاء ،ماسک اورگلوزکی سہولیات کی فراہمی کوبھی یقینی بنایا جائے گا۔
(جاری ہے)
تحصیل شالیمارمیں دو عارضی مویشی منڈیاں سیرین فارم ہائوس لکھو ڈھیر میں اور سپورٹس کمپلیکس اڈا لکھ چھبیل میں قائم کی جائیں گی،تحصیل ماڈل ٹائون میں دو عارضی منڈیاں ایل ڈی اے سٹی کاہنہ کاچھاڈیفنس روڈپر اور ایل ڈی ایایونیوروڈتحصیل رائیونڈ میں پائن ایونیو روڈ ،تحصیل رائیونڈمیں این ایف سی سوسائٹی ملتان روڈ،رائیونڈحویلی مرکزمیں بھی مویشی منڈی قائم کی جائے گی۔
تحصیل سٹی میں سگیاں ٹی نزد سوئی گیس آفس سگیاں روڈ،تحصیل کینٹ میں برکی روڈ پر پیراگون کے نزدیکی علاقہ میں قائم کی جائے گی ۔پائن ایونیو میں اس سال عارضی منڈی قائم نہیں کی جائے گی،ایل ڈی اے ایونیو ون والی منڈی کو مزید وسیع کیا جائے گا۔