10/07/2024
ماشاءاللہ ۔ 03214305464
9 عدد اصیل چوزے شامو+ میانوالی کراس، برائے فروخت، فی چوزہ 1100 روپیہ،
عمر 3 ماہ، رانی کھیت ویکسین شدہ، صحت مند و چست۔
لوکیشن، لاہور، کارگو ہو جائے گا۔
چسکا پارٹی دور رہے۔ ماں باپ کی تصویر کیلئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔