EggsPert Solutions

EggsPert Solutions We are the importer of Chinese Eggs incubator Weiqian Intelligent ,Yiwan and HHD brands in Pakistan

23/05/2026

Qurbani #2026

22/05/2026

✅ EggsPert Solutions®
پاکستان میں پروفیشنل ہیچنگ اور اصل معیار کا قابلِ اعتماد نام 💯

ہم صرف مشینیں نہیں بیچتے…
ہم اعتماد، رہنمائی اور بہترین رزلٹ فراہم کرتے ہیں۔

✅ ہر ایک پروڈکٹ مکمل جانچ پڑتال کے بعد روانہ کی جاتی ہے
✅ ایک ایک چیز کھول کر تسلی سے چیک کی جاتی ہے
✅ اپنے سامنے ریپیرنگ / ٹیسٹنگ کروانے کی سہولت
پاکستان کی سے سب سے بڑے اور تجربہ کار انجیرنگ کی زیرنگرانی لیب
✅ انڈوں کے ہر قسم کے مسائل کا مکمل حل
✅ ڈاکٹر DVM کی سہولت موجود
✅ پورے پاکستان کے دکاندار، فارمرز اور ریسلیرز کا اعتماد

💡 اصل الٹرا فوکس لائٹ دستیاب

✅ چین فیکٹری سے براہِ راست امپورٹ شدہ اصل معیار
✅ مضبوط پیکنگ اور پورے پاکستان میں ڈیلیوری

✨ ہمارا معیار ہی ہماری پہچان ہے ✨
جعلی اور کمزور چیزوں کے دور میں
ہم آج بھی اصل معیار کے ساتھ کھڑے ہیں۔

🐣 “اچھا رزلٹ قسمت سے نہیں… اصل معیار سے ملتا ہے” 🐣

📍 Shop #28 Commercial Industrial Market Manawan GT Road Lahore

📞 0300-4444911

22/05/2026

7 pieces available Kakkay mundray
Live weight 70KG plus
Heavy weight
Extra Beauty
سوہنی اور اچھی قربانی کرنے والے شوقین بھائیوں کی نظر کے منتظر
دیسی ونڈے پر تیار
03004444911

21/05/2026

الحمدللہ EggsPert Solution’s®
پاکستان میں پروفیشنل ہیچنگ انڈسٹری کا ایک قابلِ اعتماد نام بن چکا ہے

🚚 آج پھر پاکستان بھر کے مختلف شہروں کیلئے Customers کے Orders Cargo کے ذریعے روانہ کیے جا رہے ہیں

✅ Direct Importer Original Quality Incubators
✅ Stable Temperature & Humidity System
✅ Professional Hatching Performance
✅ 3 Months Warranty
✅ Spare Parts Available
✅ Life Time Body Warranty

ہم صرف مشین فروخت نہیں کرتے بلکہ مکمل تکنیکی رہنمائی اور بعد از فروخت سہولت بھی فراہم کرتے ہیں۔

الحمدللہ حسیب بھائی خود 2009 سے عملی فارمنگ کر رہے ہیں،
جس کی بنیاد پر صارفین کو حقیقی تجربے کے ساتھ رہنمائی دی جاتی ہے

پاکستان کی بڑی Repair Lab جہاں آپ اپنی Machine
سامنے China Qualified Engineer سے Diagnose اور Repair کروا سکتے ہیں۔

پاکستان کی بڑی ریپیئر لیب جہاں آپ اپنی مشین

اپنے سامنے چائنہ کوالیفائیڈ انجینئر سے چیک اور مرمت کروا سکتے ہیں۔

✔ آٹومیٹک انڈوں کی ہیچنگ مشینیں
✔ بروڈرز
✔ فارمنگ آلات
✔ تکنیکی معاونت
✔ ویڈیو کال اور آن لائن رہنمائی کی سہولت

پاکستان بھر سے صارفین بہترین ہیچنگ نتائج حاصل کر رہے ہیں۔
آپ بھی دکان پر آ سکتے ہیں یا گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں

📍 Shop 28, Commercial Industrial Market, Manawan GT Road Lahore
📞 0300-4444911

EggsPert Solution’s®
“Professional Hatching Starts With Original Quality

17/05/2026

🔥 1.5 سال بعد بھی Customer دوبارہ وہیں آتا ہے…
جہاں صرف Machine نہیں بلکہ Service، Trust اور Result بھی ملے۔ ❤️

مرزا آصف صاحب Arifwala سے ہمارے پاس اپنے Incubator کی Repair کروانے آئے۔

Repair ان کے سامنے کی گئی، ہر چیز Properly Check کی گئی، اور الحمدللہ مشین دوبارہ بہترین Performance پر آ گئی۔ 🔧🥚

خاص بات یہ ہے کہ عارف صاحب نے خود Video میں ہمارے
✅ After Sale Service
✅ Honest Guidance
✅ Hatching Results
کے بارے میں اپنے الفاظ میں شاندار Reviews دیے اور دوبارہ ہم پر اعتماد کرتے ہوئے ایک اور Incubator بھی Purchase کیا۔ 🤝

یہی فرق ہوتا ہے
❌ Brokers & Commission Mafia
اور
✅ Direct Importer & Professional Team میں۔

بروکر صرف Sale تک ساتھ دیتے ہیں…
جبکہ ہم Sale کے بعد بھی اپنے Customers کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ 💯

📍 EggsPert Solutions
Shop #28, Commercial Industrial Market,
Manawan GT Road Lahore

📞 0300-4444911

✔ On Call Guidance
✔ Video Call Support
✔ Complete After Sale Service
✔ Professional Hatching Solutions

“اعتماد وہی… جو وقت کے ساتھ اور مضبوط ہو”

سعودی عرب میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، یومِ عرفہ 26 مئی بروز منگل اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی
17/05/2026

سعودی عرب میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، یومِ عرفہ 26 مئی بروز منگل اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

Informative Article 👍
14/05/2026

Informative Article 👍

14/05/2026

🌟 EggsPert Solutions®️ 🌟
🐣 “کیا آپ کا ہیچنگ رزلٹ 50٪ سے بھی کم آ رہا ہے؟
اصل مسئلہ اکثر انڈوں میں نہیں… آپ کے سسٹم میں ہوتا ہے!”

🥚 ہیچنگ خراب ہونے کی بڑی وجوہات
❌ فرٹائل نہ ہونا
ہر انڈہ بچہ نہیں دیتا۔
اگر مرغہ کمزور ہو یا flock پرانا ہو تو انڈہ fertile نہیں بنتا۔
🎤 “اکثر لوگ انڈے کو خراب سمجھتے ہیں، حالانکہ وہ fertilized ہی نہیں ہوتا”

❌ غلط سٹوریج
زیادہ دن رکھے گئے یا غلط temperature میں پڑے eggs کا hatch result کم ہو جاتا ہے۔
🎤 “Fresh eggs ہمیشہ بہتر result دیتے ہیں”

❌ درجہ حرارت کا مسئلہ
Ideal temperature تقریباً 37.5°C ہوتا ہے۔
صرف تھوڑا سا فرق بھی hatch خراب کر سکتا ہے۔

🎤 “زیادہ heat embryo کو نقصان دیتی ہے اور کم heat weak chicks بناتی ہے”

❌ انڈے rotate نہ کرنا
اگر eggs صحیح طریقے سے نہ گھمائے جائیں تو embryo develop نہیں ہو پاتا۔

🎤 “قدرت میں مرغی دن میں کئی بار انڈے گھماتی ہے… اچھی incubator بھی یہی کام کرتی ہے”

⚙️ اچھا اور اورنجل Incubator کیوں ضروری ہے؟

✅ Accurate Temperature Control
✅ Balanced Humidity System
✅ Automatic Egg Turning
✅ Better Hatch Results
✅ Professional Farming Setup
🎤 “صحیح مشین آپ کے نقصان کو profit میں بدل سکتی ہے”

📌 اہم Farming Tips
✔ ہمیشہ fresh eggs استعمال کریں
✔ Machine کو پہلے pre-heat کریں
✔ Last 3 days eggs نہ گھمائیں
✔ Hatch کے دوران lid بار بار نہ کھولیں
✔ Temperature اور humidity دونوں کو balance رکھیں

👨‍🌾 الحمدللہ! Haseeb Bhai خود بھی Farmer اور Hatching Expert ہیں

📚 بہتر Technical Study، Practical Experience اور Real Farming Tips کے ساتھ مکمل Guidance فراہم کرتے ہیں۔

🔥 “Success in hatching starts with the right system, not just the eggs.”

📍 Shop 28, Commercial Industrial Market, Manawan GT Road, Lahore

📞 0300-4444911

13/05/2026

بارش ہو، راستے خراب ہوں یا سفر لمبا…
اعتماد پھر بھی صرف EggsPert Solutions® پر ❤️🥚

الحمدللہ سیالکوٹ سے ہمارے قابلِ قدر کسٹمر شدید بارش کے باوجود خود انکیوبیٹر لینے آئے ✨
یہ صرف ایک مشین نہیں…
بلکہ ہماری Quality, Original Import & Trust کا ثبوت ہے 💯

✅ Direct Importer
✅ Heavy Duty Quality
✅ Accurate Temperature & Humidity System
✅ AC/DC Backup Models
✅ Professional International Packing
✅ Farmers Trusted Brand

آپ چاہیں تو
📍 خود آ کر مکمل سمجھ سکتے ہیں
📱 Video Call پر Live Machine Check کر سکتے ہیں
📦 یا پورے بھروسے کے ساتھ Online آرڈر بھی کر سکتے ہیں۔

الحمدللہ ہزاروں فارمرز کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے 🤝🐣

📍 EggsPert Solutions®
Shop # 28, Commercial Industrial Market,
Manawan GT Road Lahore

📞 0300-4444911

“Professional Hatching Solutions for Smart Farmers”

Address

GT Road Manawan Lahore
Lahore
5000

Telephone

+923004444911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EggsPert Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to EggsPert Solutions:

Share

Category