Live mealworms

Live mealworms supply of live mealworms

16/07/2023

اب اپنے پرندوں اور مچھلیوں کو کھلا ئیں زندہ اور فریش میل وارمز۔ کیونکہ میل وارمز مل رہے ہیں پورے ایک ہزار صرف ہزار روپے میں۔ ابھی اپنا اڈر بک کرائیں۔ رابطہ نمبر 03468662000

میل وارمز کیڑے ہیں جو مچھلیوں مرغیوں اور دیگر پرندوں. کی خوراک کے طور پہ استعمال ہوتے ہیں ۔ أج کل ان کی باقاعدہ فارمنگ ک...
15/07/2023

میل وارمز کیڑے ہیں جو مچھلیوں مرغیوں اور دیگر پرندوں. کی خوراک کے طور پہ استعمال ہوتے ہیں ۔ أج کل ان کی باقاعدہ فارمنگ کی جاتی ہے۔ یہ ایک منافع بخش کاروبار ہے۔ اس کو تھوڑے سے سرماۓ سے شروع کیا جا سکتا ہے اور چار ماہ بعد یہ أمدن دینا شروع کر دیتا ہے۔
میل وارمز فارمنگ کے لیے پہلے مرحلے میں آپ وارمز خریدیں گے ۔ ان وارمز کو تقریبا ایک انچ موٹی چوکھر کی تہہ میں رکھنا ہے اور آلو یاگاجر کے کچھ ٹکڑے ڈالنے ہیں۔ ایک بڑے آلو کے قتلے ایک ڈبے میں کافی ہیں ۔
میل وارم لائف سائیکل
میل وارم ڈارکلنگ بیٹل کا لاروا ہے۔ بیٹل اپنی پیدائش کے تین دن بعد انڈے دینا شروع کرتی ہے۔یہ تقریبا تین ماہ تک زندہ رہتی ہے۔اس دوران یہ 200 سے 400کے درمیان انڈے دیتی ہے۔ ان انڈوں سے دس سے بارہ دن میں وارمز نکلتے ہیں ۔یہ وارمز 6سے 8ہفتے میں پیوپا بن جاتے ہیں ۔
پیوپا سے تقریبا ایک ہفتے بعد بیٹل بن جاتی ہے۔
یہ بیٹل تین دن بعد انڈے دینا شروع کر دیتی ہے۔
یعنی چار ماہ بعد أپ کے نئے وارمز تیار ہوں گے۔ ان میں سے پہلے کچھ وارمز کو أپ بریڈنگ کے لیے رکھ لیں تاکہ پہلے والی بیٹلز ختم ہونے سے پہلے نئی بیٹلز تیار ہوں۔ اس طرح أپ کے سرکل میں کمی نہیں أئے گی۔ بلکہ ہر دفعہ بیٹلز کی تعداد میں اضافہ کرتے جائیں۔ بیٹلز جتنی زیادہ ہوں گی وارمز میں اضافہ اتنی تیزی سے ہوگا۔
ہم پورے پاکستان میں وارمز ڈیلیور کرتے ہیں۔ اب قیمت صرف ایک روپیہ پر پیس۔ 500ڈیلیوری چارجز
فارمنگ اور سیل کرنے کے لیے مارکیٹنگ کے تمام steps کی تفصیلی راہنمائی فراہم کی جائے گی ۔ رابطہ نمبر03468662000

خوشخبریاب لیجیے میل وارمز فیڈ ریٹ پر یعنی ایک روپیہ پر پیس۔ جلدی کیجیے ابھی اپنا أڈر بک کرائیں۔ رابطہ نمبر 03468662000
25/06/2023

خوشخبری
اب لیجیے میل وارمز فیڈ ریٹ پر یعنی ایک روپیہ پر پیس۔ جلدی کیجیے ابھی اپنا أڈر بک کرائیں۔ رابطہ نمبر 03468662000

Mealworms grand sale. More than 70000 mealworms along with boxes are in just 60000. Come first to avail offer. Contact n...
24/06/2023

Mealworms grand sale.
More than 70000 mealworms along with boxes are in just 60000. Come first to avail offer. Contact no 03468662000

17/06/2023

Mealworms whole setup is for sale in just 60000. Contact no 03468662000

03/05/2023

میل وارمز بیٹلز کا پانی
بیٹلز کو پانی کے لیے ألو ڈالیں گے۔اگر بیٹلز کی تعداد زیادہ ہو تو ألو ایک دن کے وقفے سے ڈالیں۔
اگر پانی کی کمی ہو تو بیٹلز اپنے انڈے کھانا شروع کر دیتی ہیں اور اڑنے کی بھی کوشش کرتی ہیں۔
اگر بیٹلز بوکس میں غیر معمولی حرکت نظر أۓ تو اس کا مطلب ہے پانی کی کمی ہے۔

Today's beetles
07/03/2023

Today's beetles

میل وارم فارمنگ سیکھیے کیجیے اور کمائیے۔  میل وارم ڈارکلنگ بیٹل کا لاروا ہے۔ یہ نہ صرف پروٹین کا خزانہ ہے بلکہ کیلشیم او...
04/03/2023

میل وارم فارمنگ سیکھیے کیجیے اور کمائیے۔
میل وارم ڈارکلنگ بیٹل کا لاروا ہے۔ یہ نہ صرف پروٹین کا خزانہ ہے بلکہ کیلشیم اور منرلز سے بھی بھرپور ہے۔ اس لیے پرندوں کی نشوونما اور افزائش کے لیے بہترین قدرتی غذا ہے
میل وارم فارمنگ میں لاروا کی کمرشل بنیادوں پر افزائش کی جاتی ہے ۔ یہ انتہائی منافع بخش کاروبار ہے۔ کیونکہ چار ماہ میں یہ دو سو سے چار سو گنا تک بڑھتے ہیں۔ ان کی پاکستان میں بھی بہت مانگ ہے اور بیرون ملک ایکسپورٹ بھی کیے جا سکتے ہیں ۔
اس کی فارمنگ انتہائی أسان ہے۔ ان کو گھر کے اندر رکھا جا سکتا ہے۔ کیوں کہ ان کی نہ کوئی نا خوشگوار بو ہوتی ہے نہ اواز۔ نہ ہی یہ اپنے ڈبے سے باہر نکلتے ہیں کیونکہ یہ اوپر نہیں چڑھ سکتے۔
ان کی خوراک چوکر اور ألو ہیں۔ ریٹ صرف ایک روپیہ پر پیس۔ أفر سے فایدہ اٹھا ئیں أج ہی أڈر بک کروائیں۔
فارمنگ اور سیل کرنے کے لیے مارکیٹنگ کے تمام steps کی راہنمائی کے لیے واٹس ایپ نمبر 03468662000

27/02/2023

Freshly hatched beetles

18/02/2023

میل وارمز کیڑے ہیں جو مچھلیوں مرغیوں اور دیگر پرندوں. کی خوراک کے طور پہ استعمال ہوتے ہیں ۔ أج کل ان کی باقاعدہ فارمنگ کی جاتی ہے۔ یہ ایک منافع بخش کاروبار ہے۔ اس کو تھوڑے سے سرماۓ سے شروع کیا جا سکتا ہے اور چار ماہ بعد یہ أمدن دینا شروع کر دیتا ہے۔
میل وارمز فارمنگ کے لیے پہلے مرحلے میں آپ وارمز خریدیں گے ۔ ان وارمز کو تقریبا ایک انچ موٹی چوکھر کی تہہ میں رکھنا ہے اور آلو یاگاجر کے کچھ ٹکڑے ڈالنے ہیں۔ ایک بڑے آلو کے قتلے ایک ڈبے میں کافی ہیں ۔
میل وارم لائف سائیکل
میل وارم ڈارکلنگ بیٹل کا لاروا ہے۔ بیٹل اپنی پیدائش کے تین دن بعد انڈے دینا شروع کرتی ہے۔یہ تقریبا تین ماہ تک زندہ رہتی ہے۔اس دوران یہ 200 سے 400کے درمیان انڈے دیتی ہے۔ ان انڈوں سے دس سے بارہ دن میں وارمز نکلتے ہیں ۔یہ وارمز 6سے 8ہفتے میں پیوپا بن جاتے ہیں ۔
پیوپا سے تقریبا ایک ہفتے بعد بیٹل بن جاتی ہے۔
یہ بیٹل تین دن بعد انڈے دینا شروع کر دیتی ہے۔
یعنی چار ماہ بعد أپ کے نئے وارمز تیار ہوں گے۔ ان میں سے پہلے کچھ وارمز کو أپ بریڈنگ کے لیے رکھ لیں تاکہ پہلے والی بیٹلز ختم ہونے سے پہلے نئی بیٹلز تیار ہوں۔ اس طرح أپ کے سرکل میں کمی نہیں أئے گی۔ بلکہ ہر دفعہ بیٹلز کی تعداد میں اضافہ کرتے جائیں۔ بیٹلز جتنی زیادہ ہوں گی وارمز میں اضافہ اتنی تیزی سے ہوگا۔
ہم پورے پاکستان میں وارمز ڈیلیور کرتے ہیں۔ ایک وارم 25 روپے کا ہے اپ 300سے زیادہ لیں گے تو 20 روپے کے حساب سے ہو جائےگا۔ 500ڈیلیوری چارجز
فارمنگ اور سیل کرنے کے لیے مارکیٹنگ کے تمام steps کی تفصیلی راہنمائی فراہم کی جائے گی ۔ رابطہ نمبر03468662000

16/02/2023

میل وارم فارمنگ کیوں اور کیسے
میل وارم ڈارکلنگ بیٹل کا لاروا ہے۔ یہ نہ صرف پروٹین کا خزانہ ہے بلکہ کیلشیم اور منرلز سے بھی بھرپور ہے۔ اس لیے پرندوں کی نشوونما اور افزائش کے لیے بہترین قدرتی غذا ہے
میل وارم فارمنگ میں لاروا کی کمرشل بنیادوں پر افزائش کی جاتی ہے ۔ یہ انتہائی منافع بخش کاروبار ہے۔ کیونکہ چار ماہ میں یہ دو سو سے چار سو گنا تک بڑھتے ہیں۔ ان کی پاکستان میں بھی بہت مانگ ہے اور بیرون ملک ایکسپورٹ بھی کیے جا سکتے ہیں ۔
اس کی فارمنگ انتہائی أسان ہے۔ ان کو گھر کے اندر رکھا جا سکتا ہے۔ کیوں کہ ان کی نہ کوئی نا خوشگوار بو ہوتی ہے نہ اواز۔ نہ ہی یہ اپنے ڈبے سے باہر نکلتے ہیں کیونکہ یہ اوپر نہیں چڑھ سکتے۔
میل وارمز فارمنگ سیکھنے اور میلوارمز خریدنے کے لیے انباکس میں رابطہ کریں.

Address

Gulberg 2
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923468662000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live mealworms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Live mealworms:

Share

Category