FS Aviary

FS Aviary Lovebirds Lover

Alhamdulillah MashaAllah1.0Blue fisher *0.1violet parblue euwing👌Healthy and Active pair👉With DNAAge 5 month Approximate...
07/04/2023

Alhamdulillah MashaAllah
1.0Blue fisher *0.1violet parblue euwing
👌Healthy and Active pair
👉With DNA
Age 5 month Approximately
Looking for new shelter

12/03/2023

Mashallah
Violet B1B2
Violet euwing B1B2

Mashallah Blu Fisheri Look at the colour sharpensBody stanceNot self yet
26/01/2023

Mashallah Blu Fisheri
Look at the colour sharpens
Body stance
Not self yet

MashallahNest mateNICELY DEVELOPE👌
21/01/2023

Mashallah
Nest mate
NICELY DEVELOPE👌

29/12/2022

🌈 Welcome to Love Bird 🦜Baithak !

🌟Warm Welcome to Lovebird Baithak social interaction…
Going to held at Waqas Ahmad’s place on
1st January 2023 Sunday 2pm.
Interested aviculturists do contact at
📞 03124222299 for reservation & more info…

11/12/2022

Alfalfa provides high amounts of Vitamin A (which many caged birds are deficient in), and Vitamins B1, B2, B6, B12, Vitamin C & Vitamin D. Minerals – Alfalfa is rich in a wide range of easily absorbed plant-based mineral salts and trace minerals

29/11/2022

السـلام عليكـم ورحمة ا للّٰه وبركـاته

What is psittacine and eumelanin?

برڈز کے اندر دو قسم کے pigmentation پائے جاتے ہیں، جو آپ کو بظاھر دکھائی دیتے ہیں ایک کو کہتے ہیںpsittacine اور دوسرے کو Eumelanin کہا جاتا ہے. psittacineجو ھوتا ھے یہ برڈز کے جسم پر شوخ کلر کو کہا جاتا ہے جیسے Red, orange,pink شوخ کلر اور جتنے بھی ہیں یہ psittacine میں پایا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ Eumelanin جو ہوتا ہے اس کی responsibility یہ ہوتی ہے کہ جتنے بھی grey اورblack کلر ہوتے ہیں یہ برڈز کے اندر Eumelanin پیدا کرتا ہے۔
اگر کسی برڈز کے اندر psittacine زیادہ ہوگا تو اس برڈز کے جسم پر شوخ کلر زیادہ ہوگا، اور اگر psittacine کم ہو گا تو برڈز کے جسم پر شوخ کلر کم ھونگے ۔
اسی طرح اگر کسی برڈز کے جسم پر Eumelanin زیادہ ہوگا تو برڈز کے جسم پہ black and grey کلر زیادہ ہونگے اور اگر Eumelanin کم ھوگا تو black and grey کلر برڈز کے جسم پر کم ہوگا
مثال کے طور پر آپ ایک البینو یا لوٹینو برڈز لیجے اس دونوں برڈز کے جسم پر Eumelanin مکمل طور پر نہیں ہوتا جس کی وجہ سے وہ white یا yellow ہوجا تا ہے اور آنکھوں کا کلر بھی red ہوجاتا ہے اور انکے پنجے اور ناخن بھی black and grey کے بجائے pink ہوجاتے ہیں ۔
امید ہے کہ آپ لوگوں کو اس کے بارے میں ٹھیک سے سمجھ آ گیا ہوگا

27/10/2022

رات کو اپنے شیڈ سے پانی نکال دیا کریں
موسم کی تبدیلی کی وجہ سے پانی صبح تک ٹھنڈا ہو جاتا ہے
اور جب پرندے صبح ٹھنڈا پانی پیتے ہیں تو بیمار ہونے یا سردی لگنے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں
رات کو لائیٹس بند کرنے سے پہلے پانی نکال دیا کریں اور صبح تازہ پانی دیا کریں
انشاءاللہ پرندے سردی سے بہت کم متاثر ہوں گے
اسکے علاوہ شیڈ میں ہلکی سی لائٹ ضرور آن رکھا کریں تاکہ بریڈنگ سیزن کے دوران اگر کوئی مادہ اپنے انڈوں یا بچوں پر ناں بیٹھی ہو تو وہ روشنی کی وجہ سے انڈوں بچوں تک پہنچ سکے
ورنہ مادہ کے گرمائش ناں دینے کی وجہ سے صبح تک انڈے خراب ہو جائیں گے اور بچے خدانخواستہ مر سکتے ہیں.

26/10/2022
26/10/2022

Bismillahir Rahmanir Rahim◾ Topic: Astaghfirullah Ki Fazilat ◾ Speaker: Muhammad Ali--------------------Find Our Exclusive Bayans Using the Tages ...

26/10/2022

آج کی بات!!!!!
برڈز میں فیمیل جلدی بریڈنگ کنڈیشن(ہیٹ) میں آتی ہے خصوصاً لوبرڈز میں جبکہ فیمیل کے مقابلے میں میل بریڈنگ کنڈیشن(ہیٹ)میں دیر سے آتا ہے، اس لیے اگر میل کو بریڈنگ کنڈیشن میں لانے کے لیے وٹامنز (میڈیسن) دیں خصوصاً وہ میڈیسن جن میں وٹامن ای یا سلینیم شامل ہو تو میل کو فیمیل سے علیحدہ کر دیں کیونکہ فیمیل پہلے ہی بریڈنگ کنڈیشن(ہیٹ)پر ہوتی ہے اور گرم میڈیسن کی وجہ سے فیمیل aggressive ہو جاتی ہے اور بعض اوقات اتنی زیادہ aggressive ہوتی ہے کہ میل کو بھی مار دیتی ہے لہذا اپنے قیمتی برڈز کی حفاظت کیجیئے اور برڈز کو بریڈنگ کنڈیشن میں لانے کے لیے احتیاط سے کام لیں۔

26/10/2022

■وٹامن ڈی کیا ہے
وٹامن ڈی پرندوں کے جسم کو درکار وٹامنز میں سے سب سے اہم وٹامن ہے جو پرندوں کے عضلات، پٹھوں اور ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے اور جسم کے اہم اعضاء جیسے دل، گردے، پھیپھڑے اور جگر کو مضبوطی اور تحفظ فراہم کرتا ہے۔اس کے ساتھ ہی ساتھ کیلشیم کو جسم میں حل کرنے میں بھی بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔
چونکہ غذا میں صرف تھوڑی ہی مقداروں میں وٹامنD پایا جاتا ہے اس لیے حسب ضرورت مقدار میں وٹامنD حاصل کرنے کے صرف دو یقینی ذریعے ہیں:
▪️ایک: پرندوں کو کچھ وقت کے لئے سورج کی روشنی میں براہ راست (expose) کرنا۔Avairy کا ڈیزائن کچھ اس طرح ہو کہ دن کے کسی حصے میں سورج کی روشنی پرندوں پر پڑے،پرندوں کا جسم خود کار نظام کے تحت ان شعاعوں کو وٹامن ڈی میں تبدیل کر دیتا ہے۔یہی نہیں بلکہ وٹامن ڈی ایک خاص قسم کے ہارمون calcitriol میں تبدیل ہو کر پرندوں کے جسم کے مدافعتی افعال کو بڑھتا ہے۔

▪️دوسرا: وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ (اضافی خوراک ) کا استعمال۔پرندوں کے جسم کے لیے درکار وٹامن ڈی کی صحیح مقدار محض خوراک کے ذریعے حاصل نہیں کی جا سکتی۔indoor سیٹ اپ والے پرندوں کے لئے سپلیمنٹ انتہائی ضروری ہے۔
پرندوں میں وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے Breading سیزن پر منفی اثرات مرتب ہونے کے ساتھ مختلف بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جیسے ہارٹ اٹیک، جسم پر اضافی چربی کا آ جانا، پٹھوں کا فالج ہو جانا،feather plucking، دائمی chest Infection وغیرہ۔ وٹامن ڈی کی مطلوبہ مقدار کے میسر نہ ہونے کی وجہ سے کیلشیم پرندوں کے جسم میں obsorb نہیں ہو پاتا جس کے نتیجہ میں egg binding ہو سکتی یا چکس کی ہڈیوں کے ڈھانچے میں بھی مسائل بن سکتے ہیں۔
▪️نوٹ: اعتدال پسندی کو ہمیشہ ملحوظ نظر رکھا جائے کسی بھی وٹامن کی over dosing پرندوں کے گردے فیل ہونے کا سبب بن سکتا ہے لحاظہ وٹامنز کی مناسب مقدار سے تجاوز نہ کریں۔
جزاک اللہ

Address

Mughalpura
Lahore

Telephone

+923026583648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FS Aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category