Veterinary information

Veterinary information جانوروں کی بارے میں ہر طرح کی معلومات ملے گی

09/11/2024

مویشی پال حضرات کے لیے اہم ویڈیو ۔
#نوٹ Livestock Updates Livestock & Dairy Development Department Punjab Livestock & Dairy Development Punjab

گبھن گاۓ کی آخری دوماہ کی خوراک "گبھن گاۓ کو ساتویں مہینے خشک کرنے کے بعد آخری دوماہ اسکی غذائی ضرورت کا خاص خیال رکھنا ...
04/11/2024

گبھن گاۓ کی آخری دوماہ کی خوراک "
گبھن گاۓ کو ساتویں مہینے خشک کرنے کے بعد آخری دوماہ
اسکی غذائی ضرورت کا خاص خیال رکھنا ہر فارمر کا امتحان ھوتا ھے
آپ اپنے جانور کی صحت سے خود واقف ھوتے ہیں کہ اسے صحت کے اعتبار سے کن چیزوں کی ضرورت ھے
اسکا باڈی اسکور دیکھ کر اسکی نشونما دیکھ کر فیصلہ کرنا ھوتا ھے
عموما جانور کو پروٹین جو کہ مختلف کھل اور میل میں موجود ھوتی ھے کی ضرورت ھوتی ھے
اسی طرح جانور کو انرجی کی خاص ضرورت ھوتی ھے
جسکے لیۓ چوکر گندم کا دلیہ مکئ کا دلیہ رائس پالش وغیرہ اس ضرورت کے پورا کرنے میں معاون ہیں
اسی طرح فائبر جو توڑی اور سبز چارے سے پوری کی جاسکتی ھے
اسی طرح اضافی طور پر منرلز مکسچر نمکیات
اور موسم کے اعتبار سے سردی میں گھی گرمی میں سرسوں کا آئل کم ازکم 100 گرام ایک آدھ دن کے وقفے سے دیں
یا پھر کسی معتبر اچھی کمپنی کا دودھ والا ونڈہ اسمیں دلیہ جات ملا کر دے دیں
اس طرح ایک متوازن خوراک آپکے جانور کو میسر آۓ گی اور بفضلہ تعالی اس خدمت کے عوض آپ کو اس سوۓ میں دودھ کی مقدار زیادہ میسر آئیگی انشااللہ تعالی
یہ تمام اجزا کم ازکم دو کلو مکس کرکے دیں
صبح شام دو دو کلو
اللہ سب کے جان ومال میں برکتیں عطا فرماۓ آمین

02/11/2024
ساؤتھ پنجاب کی دیہی مستحق طلاق یافتہ یا بیوہ خواتین میں مفت جانوروں کی تقسیم کیلئے ایپ APP متعارف کروا دی گئ ہے جس میں *...
31/10/2024

ساؤتھ پنجاب کی دیہی مستحق طلاق یافتہ یا بیوہ خواتین میں مفت جانوروں کی تقسیم کیلئے ایپ APP متعارف کروا دی گئ ہے جس میں *1 نومبر 2024 بروز جمعہ* سے اپلائی کر سکتے ہیں۔

ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک 👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.pitb.gov.attrw

تیاری کر لیجیے اور *یکم نومبر 2024 بروز جمعہ* کو اوپر دئیے گئے لنک کے ذریعے اپلائی کیجیے گا۔

*محکمہ لائیو سٹاک پنجاب*

جانوروں کی ویکسین بروقت کروائیں۔۔۔۔
30/10/2024

جانوروں کی ویکسین بروقت کروائیں۔۔۔۔

*گائے.....بھینس مفت حاصل کریں*وزیر اعلی پنجاب کی سکیم کے تحت بیوہ یا طلاق یافتہ دیہی خواتین کو گائے یا بھینسیں فراہم کی ...
29/10/2024

*گائے.....بھینس مفت حاصل کریں*

وزیر اعلی پنجاب کی سکیم کے تحت بیوہ یا طلاق یافتہ دیہی خواتین کو گائے یا بھینسیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ دیہی خواتین کو 01 گائے یا بھینس فراہم کی جائے گی۔

اس کی رجسٹریشن کے لیے نیچے کیے گئے لنک پر کلک کریں اور ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنا ریکارڈ درج کریں۔
ضروری ہدایات
01) بیوہ کی عمر 55 سال سے زیادہ نہ ہو۔
02) بیوہ کا موبائل نمبر یا سم اس کے اپنے شناختی کارڈ سے رجسٹرڈ ہو۔
03) کسی اور کے نام کے نکلی ہوئی سم کا نمبر درج نہ کیا جائے۔
04) بیوہ کا نمبر لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے 9211 سسٹم پر بھی رجسٹر کروائیں۔
05) بیوہ پنجاب کی رہائشی ہو۔
06) بیوہ کا تعلق ترجیحاً دیہی علاقوں سے ہو۔
ہر یونین کونسل کی بیوہ یا طلاق یافتہ خواتین

اپنی ایپلیکیشن آن لائن جمع کروائیں
👇👇👇👇👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.pitb.gov.attrw

25/10/2024

بکری کی تاریخ ۔۔
History of Goats. Veterinary Insights.
Educational Content. Milk Production. Viral Video Clips シ Important Note. #نوٹ #بھینس

بھیڑ بکریوں میں مرض انتڑیوں کا زہر۔۔۔۔
23/10/2024

بھیڑ بکریوں میں مرض انتڑیوں کا زہر۔۔۔۔

* عالمی معیار کے مطابق  بچے کی پیدائش کے بعد 210 دن تک دودھ کی پیداوار سے جانور کی سالانہ پیداوار معلوم کی جاتی ھے جو کہ...
21/10/2024

* عالمی معیار کے مطابق
بچے کی پیدائش کے بعد 210 دن تک دودھ کی پیداوار سے جانور کی سالانہ پیداوار معلوم کی جاتی ھے
جو کہ ھماری مقامی جانورروں کی ہیداوار
1000 لیڑ سے 1500 لیٹر فی بھینس گائے سالانہ ھے
3 کلو روزانہ دودھ کی بنیاد پر دودھ کی انکم انکے روزانہ خوراک کے خرچ کے برابر ھے
اس لیے یہ کاروبار منافع بخش نہیں
جس وجہ سے دودھ میں ملاوٹ کرنا عام ھے
90 % دودھ میں پانی کی ملاوٹ کی جاتی ھے
باقی ویڈیو بنا کر عوام کو بیوقوف بنانا
ایک مافیا کا کام ھے

جو خود 60 فی صد خود خشک دودھ کی ملاوٹ کرتے ہیں
اور اربوں روپے کے اپنی مشہوری پر خرچ کرتے ہیں..

جانوروں کو دو طرح کی ڈیورمنگ کی ضرورت ہوتی ہے. *1. اندرونی ڈیورمنگ**2. بیرونی ڈیورمنگ*جانوروں کے پیٹ میں کیڑے ہوتے ہیں۔ا...
19/10/2024

جانوروں کو دو طرح کی ڈیورمنگ کی ضرورت ہوتی ہے.
*1. اندرونی ڈیورمنگ*
*2. بیرونی ڈیورمنگ*

جانوروں کے پیٹ میں کیڑے ہوتے ہیں۔ان کیڑوں کی وجہ سے ان کی جسمانی صحت کمزور ہوتی ہے دودھ اور گوشت کی پیداور میں کمی آجاتی ہے۔
جانوروں میں کیڑے دو قسم کے ہوتے ہیں
*١۔ اندورنی کیڑے*
*٢۔ بیرونی کیڑے*

*اندرونی کیڑے*. یہ گول چپٹے فیتانما وار اور لمبے ہوتے ہیں
انکی موجودگی کی نشانیاں درج ذیل ہیں۔
1. گوبر پتلا اور بدبودار ہونا
2. آنکھوں سے پانی اور گند
3. سستی ہو جانا
4. جانور کا سوکھ جانا
5. جبڑے کے نیچے پانی کا جمع ہونا
6. جوڑوں پر ورم آنا
بالو ں کا جڑنا
7. جلد کردری ہونا
اگر یہ نشیانیاں ہیں تو جانور کی ڈیورمنگ کریں۔ یعنی کیڑے مار دوا پلائیں ۔اچھا طریقہ جانور کو جتنی دوائی دینی ہے اتنا دود ملا لیں ۔تو جانور کو نگلنے میں آسانی رہتی ہے۔
*بیرونی ڈیورمنگ*
چیچڑ . جوئیں . پسو
اسکے لیےآپ اپنے جانور کا خیال ر کھیں ان کو چیک کرتے رہیں آئيورميڪٹن کا ٹیکا لگوانے اسکین مے وزن کی ہساب سے۔
1. جانور کا کھجلی کرنا
2. جسم کا دیوار وغیرہ سے رگڑنا
3. جانور کے جسم سے خون کا سمنا
بیرونی ڈیورمنگ کے لیے اچھی دوا کا انتخاب کریں ۔بیرونی ڈیوارمنگ ہمیشہ ٹھنڈی کرکے اور ٹھنڈے وقت عموما شام کے وقت لگاٸیں ایک دفعہ کرنے کے 14 دن کے بعد دوبارہ بیرونی ڈیورمنگ کریں ۔پھر ہر دفعہ یہ عمل تین ماہ بعد دوہرانا ضروری ہے
*اندرونی ڈیوارمنگ*
اندرونی ڈیورمنگ کی دوا کو بہتر ہے صبح کے وقت جب جانور خالی پیٹ ہو اس وقت پلا دیں اور 2 گھنٹے تک کھانے کو کچھ نہ دیا جاٸے اس طرح اس کا اثر زیادہ ہوتا ہے۔
ڈیورمنگ کی دوائی پلانے کے بعد عموما موشن لگ جاتے ہیں انہیں روکنے کی کوشش نہ کریں یہ خود ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں پھر 14 دن کے بعد دوبارہ ڈیورمنگ کریں کیونکہ کیڑے پہلی ڈیورمنگ سے مر جاتے ہیں لیکن ان کے انڈے رہ جاتے اسلیے ان کو ختم کرنے کے لیے دوبارہ کرتے ہیں
جب ڈیورمنگ مکمل ہو جائے تو
تین مہینے کے وقفے سے ڈیورمنگ کرتے رہیں۔ اور ہر ڈیورمر تبدیل کریں بار بار ایک ہی دواٸی نہ پلاٸیں ورنہ اس کا اثر ختم ہو جاٸے گا اور رزلٹ نہیں دے گی۔
*نوٹ* : اگر جانور گبھن ہو تو ماہر حیوانات سے مشورے لے کر ڈیورمنگ کریں ورنہ آپ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔..

گل گھوٹو ۔۔۔۔۔
18/10/2024

گل گھوٹو ۔۔۔۔۔

بچہ دانی کا باہر آ جانا/جانور کا پیچھامارنا۔۔۔۔۔
13/10/2024

بچہ دانی کا باہر آ جانا/جانور کا پیچھامارنا۔۔۔۔۔

Address

Lahore
30141

Website

https://www.facebook.com/profile.php?id=100088729159565

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Veterinary information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Veterinary information:

Share

Category