24/08/2020
💊 #بند #پوٹا یا سخت #پوٹا کھولنے کو علاج 💊
#وجوہات:-
* بچھالی (توہ،توڑی) کھانے سے
* گیلی مٹی یا ریت کھانے سے
* خوراک چینج کرکے کھلانے سے
* سانس کے مسلۓ کی وجہ سے
* نظامِ انحظام بہتر نہ ہونے کی وجہ سے
* بخار/ٹایفائیڈ کی وجہ سے
علاج 1 #:-
پانچ یا چھ ماہ کی عمر کے پرندے کو میٹھا سوڈا ایک چٹکی لے کر پانچ سی سی پانی میں مکس کرکے دن میں تین بار خوراک دینے کے بعد پلائیں۔ ایک دن میں بہتر ہو جائے گا۔
* ایک ماہ سے چار ماہ کے برڈ کو ایک چٹکی میٹھا سوڈا اور دس سی سی پانی میں مکس کرکے دن میں دو دفع پلائیں۔
علاج 2 #:-
اجوائین ایک گرام پاؤڈر اور کالا گُڑ (دیسی) یا شَکر ایک چائے کا چمچ مکس کرکے کُوٹ کر گولی بنا لیں اور خوراک کھانے کے بعد کھلائیں۔ چار ماہ سے بڑے پرندوں کے لئیے موذوں ہے۔
علاج 3 #:-
انگور کا سرکہ ایک سی سی اور چار سی سی پانی میں مکس کرکے چار ماہ سے بڑے پرندوں کو پلا سکتے ہیں دن میں تین بار
آدھی سی سی انگور کا سرکہ اور ساڈھے چار سی سی پانی ایک ماہ سے اوپر والے پرندوں کو پلائیں۔
#احتیاط:-
* ملٹی وٹامنز کا لازمی استعمال کریں کوئی بھی علاج کرنے کے بعد
* پرندے کو اگر پہلے سے سانس کا مسلئہ ہے تو پہلے سانس کے مسلۓ کو دور کریں
زمین گیلی نہ رہے
* خوراک زیادہ دیں، برڈ کو بھوکا نہ رکھیں تاکہ وہ اور گندگی نہ کھائے
🙏 #دُعا کا #طلبگار 🙏
مزید معلومات کیلیئے ابھی رابطہ کریں۔
☎️ موبائل نمبر: 03228003198
🐔“ HH Birds Feed “🐔