22/03/2026
عید کے دوسرے دن کی خوشیوں بھری مبارکباد
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو
عید کے دوسرے دن کی دلی مبارکباد۔
دعا ہے کہ یہ پُرمسرت دن
آپ کی زندگی میں خوشیاں،
سلامتی، کامیابی اور برکتیں لے کر آئے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ
ثاقب نذیر