Umar Veterinary Clinic

Umar Veterinary Clinic Veterinary physician and surgeon 💉🩺

01/06/2025
15/10/2024




💠Alhamdulillah MPD #15
💠الحمدللہ سرن/شرنیل کا ایک اور کامیاب آپریشن

🔶اگر آپ کے کسی جانور کو مرض سرن واہ یا سرنیل لاحق ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، یہ ایک قابل علاج مرض ہے جو آپریشن کے بعد ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتی ہے

♦️اب آپ کے علاقے میں جانوروں کے ہمہ قسمی آپریشن کی سہولیات ہم مہیا کر رہے ہیں ۔۔ اپنے جانوروں کے ساتھ بھلائی کریں اور مستند جانوروں کے ڈاکٹر کو خدمت موقع دیں۔
شکریہ 💞
:
📞0301-6069617
📞0315-6176369
⚕️ ویٹرنری فزیشن و سرجن ڈاکٹر علی خان نیازی
(DVM FVAS GU)( RVMP PAK)

15/10/2024

💠 (Tumor)
💠 بھینس کے ناک میں رسولی کا آپریشن

🔷اپنے جانوروں کے ہمہ قسمی علاج معالجہ ، چھوٹے بڑے آپریشن ، ویکسین ، نسل کشی اور ادویات کے لیے اپنے علاقے کے مستند جانوروں کے ڈاکٹر سے رابطہ کریں شکریہ 🧡

📞0301-6069617
📞0315-6176369

🩺 ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن ڈاکٹر علی خان نیازی
(DVM, FVAS)( RVMP, PAK)

15/10/2024


💠Ovy synchronization protocol
💠جانوروں کا آج 15 اکتوبر سے 15 مارچ تک بریڈنگ سیزن شروع ہو چکا ہے ۔ جتنا ہو سکے اپنے تمام جانوروں کو گبھن کروانے کی کوشش کریں۔
💠آپ کے جو جانور ہیٹ میں نہیں آرہے انہیں سب سے پہلے پیٹ کے کیڑوں کی دوا دیں اور کوئی اچھا سا منرل مکسچر کم از کم دو ہفتے تک استعمال کریں انشاء اللہ آپ کا جانور ہیٹ میں آ جائے گا ۔
💠 اگر آپ کا جانور پھر بھی ہیٹ میں نہیں آرہا تو ڈاکٹر کو بلوا کر بچہ دانی کا چیک اپ کروا لیں اگر کوئی مسئلہ ہے تو دوائی رکھوائیں۔
💠اور اگر بچہ دانی میں انفیکشن بھی نہیں ہے اور پھر بھی ہیٹ میں نہیں آرہا جانور یا پھر ہیٹ میں آتا ہے مگر پتا نہیں چلتا تو پھر اپنے قریبی کسی اچھے تجربہ کار جانوروں کے ڈاکٹر سے اپنے جانوروں کو پروٹوکول (Ovy synchronization protocol) لگوائیں اور ایک ہی وقت میں سارے جانور گبھن کروائیں ۔
💠 انشاء للہ اگر آپ اوپر بیان کردہ تمام مراحل میں سے گزر کر اپنے جانوروں کو پروٹوکول کے ذریعے کراس کرواتے ہیں تو بہت زیادہ چانسز ہیں کہ آپ کا جانور اس بریڈنگ سیزن میں گبھن ہو جائیں گے ۔


📞0301-6069617
📞0315-6176369
🩺 ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن ڈاکٹر علی خان نیازی
(DVM FVAS)(RVMP PAK)

09/09/2024

💠Ai Results
💠مصنوعی نسل کشی کا بہترین رزلٹ

♦️الحمدللہ ہمارا کام ہی ہماری پہچان ہے۔

08/09/2024

اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجہ ، ہمہ قسمی چھوٹے بڑے آپریشن ، نسل کشی ، ادویات اور ویکسین کے لیے عمر ویٹرنری کلینک نزد یوٹیلیٹی سٹور نیازی مارکیٹ ایم ایم روڈ ریاض آباد سے رجوع کریں اور اپنے علاقے کے مستند جانوروں کے ڈاکٹر کی خدمات حاصل کریں شکریہ 💞❣️

03016069617
03156176369
ویٹرنری فزیشن و سرجن ڈاکٹر علی خان نیازی
(DVM, FVAS ,GU)( RVMP, Islamabad)

Address

MM Road , Riazabad, Chowk Sarwar Shaheed
Kot Addu

Telephone

+923016069617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Veterinary Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Veterinary Clinic:

Share

Category