29/04/2026
دودھ کی ملکہ
دائرہ دین پناہ نسل ۔
آبائی وطن دائرہ دین پناہ تحصیل و ضلع کوٹ ادو
اوسطاً دودھ 4 کلو روزانہ
سردی گرمی برداشت کرنے والا جانور
اوسطاً قیمت 1 ایک لاکھ روپیہ
اوسطاً 2،3 بچے دیتی ہے ایک سوئے میں
ایسے جانوروں کا آپ دودھ بھی سیل کر سکتے ہیں اور پنیر بنا کر سیل بھی کر سکتے ہیں
اگر آپکو کوئی اور نسل رکھنے ک شوق ہے تو یہ فارم پر ضرور رکھیں تاکہ دوسرے جانوروں کی دودھ کی کمی کو
پورا کیا جا سکے