Cattle Care Farm

Call Contact the business

Cattle Care Farm جانوروں کے معاملے میں کچھ بھی انفارمیشن لینے کے لیے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کر سکتے ہیں
Raja Husnain
Whatsapp 👉 0345-801-7777
(1)

01/11/2026

شام کی خوراک اور جانوروں کی صحت

31/10/2026

اصلی تے نسلی لال نکرا 🥰 2028 کا کھیرا
اونر 👈 احمد نواز لاہور سے

31/10/2026

31/10/2026

ملتان منڈی کی خریداری

30/10/2026

Before and After 5 Months Masha'Allah
پلائی چارجز 29000 فی مہینہ پہ رہا یہ الحمداللہ
تصویر میں Before اور After تو ہر کوئی دیکھ لیتا ہے، لیکن ان دونوں کے درمیان کی محنت صرف ایک حقیقی فارمر ہی سمجھ سکتا ہے کیونکہ اس جانور کا زیادہ وقت شدت کی گرمیوں میں گزرا ہے
جانور کی خوراک سے لے کر اس کی صحت، دیکھ بھال اور بہترین نتائج تک، ہر مرحلے میں فارمر اپنی محنت اور وقت لگاتا ہے۔ کبھی پریشانی، کبھی نقصان کا خدشہ، اور کبھی دن رات کی فکر…
اونر 👈 شیراز مختیار پشاور سے

30/10/2026

#𝙂𝙖𝙗𝙗𝙖𝙧

30/10/2026

Before and After Masha'Allah 🥰
یہ جانور ساہیوال اور دھنی کا کراس ہے اس کی تیاری پہ کتی محنت لگتی ہے صرف فارمرز سمجھ سکتے ہیں
الحمداللہ حقیقی گروتھ کا وقت تو اب شروع ہوا ہے انشاءاللہ
اونر 👈 حافظ وقاص لاہور سے

29/10/2026

مشورہ ایک امانت ہے، اور امانت میں خیانت نہیں ہونی چاہیے! 🐄❤️

یہ کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک بھائی ہیں، جنہوں نے مجھ سے ونڈے (جانوروں کی خوراک) کے بارے میں پوچھا، اور الحمدللہ، میں نے انہیں پوری تفصیل ایمانداری کے ساتھ فراہم کی۔ نہ ان کا نمبر میرے پاس محفوظ ہے، نہ ہی میں انہیں ذاتی طور پر جانتا ہوں۔ لیکن اس کے باوجود، میں نے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے انہیں وہ تمام معلومات دیں جو ان کے جانوروں کے لیے مفید ہو سکتی تھیں اور ایسے ہزاروں بھائی گواہی دے سکتے ہیں ۔

اسی لیے میں سمجھتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر موجود ہر وہ فارمر جسے لوگ فالو کرتے ہیں، جس کی ویڈیوز دیکھتے ہیں اور جس کی باتوں پر اعتماد کرتے ہیں، اس پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہمیں اپنی ویڈیوز میں کوئی ایسا طریقہ، نسخہ یا عمل نہیں دکھانا چاہیے جو جانوروں کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو۔ ہماری باتوں اور ہمارے تجربات پر اعتماد کرکے لوگ اپنے جانوروں پر عمل کرتے ہیں۔ اگر ہماری غلط رہنمائی کی وجہ سے کسی فارمر کا نقصان ہو جائے یا کسی بے زبان جانور کی صحت متاثر ہو، تو ہمیں اپنی ذمہ داری کا احساس ضرور ہونا چاہیے۔

جہاں علم ہو، وہاں رہنمائی کریں، اور جہاں علم نہ ہو، وہاں کسی مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے مشورہ لینے کی تلقین کریں۔

یاد رکھیں! جانور بول نہیں سکتے، لیکن ان کی صحت اور دیکھ بھال کی ذمہ داری ہمارے کندھوں پر ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دیانت داری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھانے اور بے زبان مخلوق کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲❤️

29/10/2026

Masha'Allah ❤️🥰

29/10/2026

Address

Kot Addu

Telephone

+923458017777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cattle Care Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cattle Care Farm:

Shortcuts

Share

Category