Govt. Higher Secondary School Guliana

Govt. Higher Secondary School Guliana The Govt. Higher Secondary School, Guliana Teh. Kharian Distt. Gujrat is affiliated with the Board of Intermediate and Secondary Education (BISE), Gujranwa

Teacher Faculty
Sr.No.,Name,Designation,BPS No.,Qualification Academic,Qualification Professional
1,Ghulam Sarwar,SS,17,M.A (History),M.Ed,LLB
2,Mazhar Iqbal,SS,17,M.A(Urdu),B.Ed.
3,Muhammad Fazail Akhtar,SS,17,M.Sc(Pak St,H&P E), M.A(Pol Sci,Isl St, His),M.Ed., LLB
4,Shakeel Gill,SS,18,M.A(Political Science)M.Sc Gold Medilist,M.Ed.
5,Syed Shafqat Hussain Shah,SS,17,M.A (English, Urdu),M.Ed.
6,Mu

hammad Mushtaq,SS,18,M.A (Pol Sci, Isl St, Punjabi,B.Ed.
7,Amjad Parvez Shahid,SS,18,M.A(Pol.Sci.),B.Ed.
8,Muhammad Ashraf,SS(Sci),17,Msc(Mathamatics),M.Ed.
9,Muhammad Riaz,SS,17,M.A,B.Ed
10,Syed Muhammad Haroon Bukhari,SS,17,M.A(Arabic,Isl),M.Ed
11,Mohsin Naseer,SS(Sci),17,M.Sc (Physic),B.Ed (Gold Medilist)
12,Saeed Ahmad Qureshi,SST(sci),17,M.Sc (H&P Edu)M.A (Puj),Urdu,M.Ed
13,Safdar Hussain,SST(G),16,M.A (Punjabi),M.Ed
14,Nisar Ahmed Hashmi,SST(IT),16,MCS,
15,Shahzad Munawar,SST(sci),16,B.Sc ,B.Ed
16,Muhammad Islam,SST (G),16,M.A(Isl.study)&History,M.Ed
17,Ali Hashaam,SSE(Bio, Che),16,BS(Honor)Biotech.,B.Ed
18,Muhammad Tariq Mehmood,EST(DM),16,Matric (A&C),
19,Muhammad Naseem Ahmed,EST(G),14,M.A,B.Ed
20,Muhammad Arshad,EST(G),14,M.A.(Urdu),B.Ed.LLB.
21,Abdul Rashid,EST(G),14,M.A(Islamiyat),B.Ed
22,Muhammad Asif,EST(G),14,M.A. (History,M.Ed
23,Muhammad Iqbal,SESE(Sci),14,B.Sc ,
24,Muhammad Abrar,EST(Sci),14,B.Sc ,M.Ed
25,Muhammad Sohail,EST(AT),14,M.A(Shadatul Almia),
26,Altaf Hussain Shah,EST(G),14,M.A(ISL),M.Ed
27,Waseem Ashraf,EST(G),14,M.A (Pak Study), M.A(Punjabi),B.Ed
28,Ihtisham Ali,SESE(PET),14,Msc(H&P Education),B.Ed
29,AFIFA KAUSAR,SESE(MATH),14,Msc(Mathamatics),B.Ed
30,Muhammad Riaz,PST(G),12,Mtaric, PTC
31,Muhammad Asjad Mahmood,PST(G),9,M.A (History), CT
32,Munaza kousar,PST(G),9,M.A(Islamiyat , Ecnomics),M.Ed
33,Rahila Kousar,PST(G),9,M.A(P.Sci) M.A(Islamiyat),M.Ed

   #      Shahzad Ahmad Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat Ch Mohsin Riaz Guliana Express News Shahrukh Hashmi DC G...
10/03/2026

# Shahzad Ahmad Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat Ch Mohsin Riaz Guliana Express News Shahrukh Hashmi DC Gujrat

ADMISSION for sessions 2026-2027
03/03/2026

ADMISSION for sessions 2026-2027

27/02/2026

ADMISSION OPEN FOR SESSION 2026-2027

عطیہ سولر واٹر پمپ منجانب محترم عادل اقبال (سدکال)
25/02/2026

عطیہ سولر واٹر پمپ منجانب محترم عادل اقبال (سدکال)

سات برس سے اس ادارے کی فضا سے وابستہ ہوں، مگر اس سال پہلی بار سکول کے احاطے میں تتلیاں دیکھی ہیں۔ یہ منظر محض ایک خوبصور...
24/02/2026

سات برس سے اس ادارے کی فضا سے وابستہ ہوں، مگر اس سال پہلی بار سکول کے احاطے میں تتلیاں دیکھی ہیں۔ یہ منظر محض ایک خوبصورت اتفاق نہیں بلکہ ایک خاموش انقلاب کی علامت ہے۔ جہاں پھول کثرت سے کھلتے ہیں، وہیں تتلیاں بھی بسیرا کرتی ہیں۔ سکول میں لگائے گئے نئے پودے آج رنگ و خوشبو سے بھرپور منظر پیش کر رہے ہیں۔ ننھے طلبہ کے درمیان یہ شادابی اس بات کی گواہ ہے کہ یہاں صرف نصاب نہیں پڑھایا جا رہا بلکہ ماحول بھی سنوارا جا رہا ہے۔
اس خوشگوار تبدیلی کا سہرا پرنسپل صاحب کی بصیرت اور فطرت دوستی کو جاتا ہے۔ ان کی کاوشوں نے اینٹوں کے اس مجموعے کو ایک زندہ اور سانس لیتا باغ بنا دیا ہے۔ آج یہ تتلیاں گویا اعلان کر رہی ہیں کہ جب قیادت مخلص ہو تو زمین بھی مسکرا اٹھتی ہے

از


















Shahzad Ahmad Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat Shuja Hashmi Pti Guliana Express News Special Education Punjab News Maryam Nawaz Sharif DC Gujrat

24/02/2026

Think Positive Act Responsible

Shahzad Ahmad Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif Ch Mohsin Riaz Guliana Special Education Punjab News Shahrukh Hashmi Punjab Information Technology Board (PITB) Express News DC Gujrat Gujrat Police
Shuja Hashmi Pti Guliana

20/02/2026

Theme of the Month

#

Ch Mohsin Riaz Guliana Rana Sikandar Hayat Shahzad Ahmad Maryam Nawaz Sharif Special Education Punjab News Punjab Information Technology Board (PITB) Shahrukh Hashmi Shuja Hashmi Pti Guliana Shahrukh Hashmi

گلیانہ کے اس سکول کی فضا میں اگر آپ چند لمحے ٹھہر جائیں تو ایک بات فوراً محسوس ہوتی ہے کہ یہاں وقت صرف گزرتا نہیں، سنورت...
14/02/2026

گلیانہ کے اس سکول کی فضا میں اگر آپ چند لمحے ٹھہر جائیں تو ایک بات فوراً محسوس ہوتی ہے کہ یہاں وقت صرف گزرتا نہیں، سنورتا بھی ہے۔ دیواروں پر نیا رنگ، صحن میں نئی ترتیب، کمروں میں تازہ آرائش… یہ سب خودبخود نہیں ہوا۔ اس کے پیچھے ایک دل کی دھڑکن ہے، اور وہ دل محترم چوہدری شہزاد احمد صاحب کا ہے۔وہ انتظامیہ کے منصب پر ضرور فائز ہیں، مگر مزاج کے اعتبار سے معمار ہیں۔ انہیں اینٹوں کی قطار میں بھی مستقبل دکھائی دیتا ہے اور ایک چھوٹے سے کام میں بھی بڑے خواب کی جھلک۔ ان کی طبیعت میں ایک بے چین سی لگن ہے کہ سکول کا ہر گوشہ بہتر ہو، ہر دیوار باوقار ہو، ہر طالب علم کو یہ احساس ہو کہ وہ ایک معتبر ادارے کا حصہ ہے۔
قابلِ رشک پہلو یہ ہے کہ یہ سب کسی سرکاری بجٹ کی فراوانی سے نہیں، بلکہ اپنی مدد آپ کے جذبے سے ہو رہا ہے۔ دوستوں اور احباب کے خلوص نے، اعتماد کے رشتوں نے، اور ایک آواز پر لبیک کہنے والے دلوں نے اس ادارے کی تقدیر بدلنے میں حصہ ڈالا ہے۔ لاکھوں روپے کی تعمیری، تزئینی اور آرائشی سرگرمیاں اس حقیقت کی گواہ ہیں کہ جب قیادت مخلص ہو تو وسائل بھی راستہ پا لیتے ہیں۔سکول کونسل کے معزز اراکین اور گلیانہ کے غیور سپوتوں کا ذکر کیے بغیر یہ داستان مکمل نہیں ہوتی۔ انہوں نے محض تعاون نہیں کیا، بلکہ اپنی شناخت اس ادارے کے ساتھ جوڑ دی۔ ان کے عطیات میں صرف رقم نہیں، اپنے گاؤں کی آئندہ نسلوں کے لیے امید بھی شامل ہے۔آج جب سکول کی راہداریوں میں روشنی کچھ زیادہ شفاف لگتی ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ عمارت نہیں، ایک اجتماعی خواب تعمیر ہو رہا ہو۔ ایک ایسا خواب جس میں اخلاص بنیاد ہے، خدمت ستون ہے اور مستقبل اس کی چھت۔ یہی وہ سرمایہ ہے جو اداروں کو زندہ رکھتا ہے۔ اور یہی وہ جذبہ ہے جو گلیانہ کے اس سکول کو محض ایک درسگاہ نہیں، ایک مثال بنا رہا ہے۔

Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif Ch Abid Raza Kotla Ch Mohsin Riaz Guliana Shahzad Ahmad Special Education Punjab News Punjab Information Technology Board (PITB) Express News Muhammad Sajid Mehmood

کچھ لوگ عمارتیں بناتے ہیں، کچھ کردار۔ اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو خاموشی سے مستقبل اُگاتے ہیں۔...پرائمری سیکشن کے گوشے ...
11/02/2026

کچھ لوگ عمارتیں بناتے ہیں، کچھ کردار۔ اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو خاموشی سے مستقبل اُگاتے ہیں۔...پرائمری سیکشن کے گوشے میں جب بیس نئے پودے لگائے گئے تو وہ محض شجرکاری نہ تھی، ایک پیغام تھا۔ پرنسپل صاحب نے جس محبت سے ننھے پودوں کو مٹی میں جگہ دی، وہ دراصل اسی نسل کے لیے ایک سبق تھا جو ان کمروں میں تعلیم پا رہی ہے۔ انہوں نے بچوں کو بتایا کہ درخت لگانا صدقہ بھی ہے اور ذمہ داری بھی۔...ننھے طلبہ اپنے ہاتھوں سے مٹی ڈالتے رہے، پانی دیتے رہے، اور مسکراتے رہے۔ شاید وہ پوری طرح نہ سمجھ سکے ہوں، مگر ان کے دل میں یہ بات ضرور اتر گئی کہ ادارہ صرف دیواروں سے نہیں، سبز احساس سے بنتا ہے۔
یہ بیس پودے کل درخت بنیں گے۔ سایہ دیں گے۔ ہوا کو صاف کریں گے۔ اور گواہی دیں گے کہ اس ادارے کی قیادت کو صرف نصاب نہیں، فطرت سے بھی محبت ہے۔

Shahzad Ahmad Rana Sikandar Hayat Ch Mohsin Riaz Guliana Shuja Hashmi Pti Guliana Maryam Nawaz Sharif Punjab Information Technology Board (PITB)

07/02/2026

یوم کشمیر کے حوالے سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گلیانہ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی گلیانہ پری...
05/02/2026

یوم کشمیر کے حوالے سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گلیانہ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی گلیانہ پریس کلب کے نو منتخب ممبران اور SHO تھانہ گلیانہ تھے۔
اس سلسلے میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گلیانہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گلیانہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی اس تقریب میں مہمان خصوصی گلیانہ پریس کلب رجسٹرڈ کے اراکین اور SHO تھانہ گلیانہ سید علی عباس شاہ،ASI انصر تھے یوم یکجہتی کشمیر کے اس پروگرام میں بچوں نے مقبوضہ کشمیر کی محبت میں سرشار پرجوش تقاریر کے ذریعے پنڈال میں موجود مہمانوں اور طلباء سے خوب داد لی اس تقریب میں طلباء سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے SHO تھانہ گلیانہ علی عباس شاہ،آصف حسین عطاری جنرل سیکرٹری گلیانہ پریس کلب، پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چوہدری شہزاد احمد،وائس چیئرمین گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈاکٹر فیصل نوید گلیانوی نے کہاکہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کشمیریوں سے محبت ہمارے لیے انتہائی ضروری ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جائے اور مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کو بند کروایا جائے تقریب میں شاندار پرفارمینس پر طلباء کو انعامات بھی دئیے گئے تقریب کے دوران طلبہ نے پلے کارڈز کے ذریعے کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
یہ سرگرمی نہ صرف طلبہ کے باشعور اور زندہ دل ہونے کا ثبوت ہے بلکہ اساتذہ کی محنت، رہنمائی اور قومی شعور کی بہترین عکاسی بھی کرتی ہے۔
ایسے تعلیمی ادارے، بالخصوص گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول ہماری مکمل توجہ، حوصلہ افزائی اور فروغ کے مستحق ہیں۔
قوم کا روشن مستقبل انہی معصوم مگر باشعور ہاتھوں میں ہے۔ تقریب کے بعد گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گلیانہ کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں اساتذہ ،SHO علی عباس شاہ اور گلیانہ پریس کلب کے اراکین نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔ریلی کے دوران گلیانہ کی فضاء کشمیر بنے گا پاکستان ،کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی جیسے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی

05/02/2026

Address

Guliana
Kharian
50100

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 12:00

Telephone

92537588096

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Higher Secondary School Guliana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Govt. Higher Secondary School Guliana:

Share