Animal Care Veterinary Clinic

Animal Care Veterinary Clinic Our mission is to provide the highest quality veterinary services to our patients and clients.

we strive to exceed our clients expectations by treating owners and their animals with respect, honesty and compassion.

14/08/2026
22/07/2026

Deworming in horse 🐎
"گھوڑوں کی صحت کے لیے ڈی ورمنگ

فیلڈ کنڈیشن میں زخمی حالت میں پائے جانے والے ایک خوبصورت مور (Peacock) کو ہماری ٹیم نے بروقت ریسکیو کیا اور موقع پر فوری...
10/07/2026

فیلڈ کنڈیشن میں زخمی حالت میں پائے جانے والے ایک خوبصورت مور (Peacock) کو ہماری ٹیم نے بروقت ریسکیو کیا اور موقع پر فوری طبی امداد فراہم کی۔ الحمدللہ، مناسب علاج اور دیکھ بھال کے بعد اس کی حالت اب پہلے سے کہیں بہتر ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ ہر بے زبان جان کی بروقت مدد کی جائے، کیونکہ ہر زندگی قیمتی ہے۔ 🩺🐾

25/06/2026

Animal Care Veterinary Clinic Khanewal will remain closed from the second half of Thursday, 9th Muharram (June 25, 2026) and full day on Friday, 10th Muharram (June 26, 2026) on account of Ashura.

Clinic will resume normal hours from Saturday, June 27, 2026.

Regards,
Dr. Farrukh Bilal
Animal Care Veterinary Clinic, Khanewal

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙Animal Care Veterinary Clinic Khanewal کی جانب سے تمام معزز کلائنٹس، دوست احباب اور اُن کے اہلِ خان...
27/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
Animal Care Veterinary Clinic Khanewal کی جانب سے تمام معزز کلائنٹس، دوست احباب اور اُن کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔
اللہ تعالیٰ یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، صحت، سکون اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔
📢 اہم اطلاع:
عید الاضحیٰ کے پہلے اور دوسرے دن کلینک کی سروسز عارضی طور پر بند رہیں گی، جس کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔
ان شاء اللہ عید کے تیسرے دن سے ہماری تمام ویٹرنری سروسز دوبارہ معمول کے مطابق دستیاب ہوں گی۔
آپ کے تعاون اور اعتماد کا بے حد شکریہ۔
With Best Wishes,
Dr. Farrukh Bilal Khanzada
Animal Care Veterinary Clinic Khanewal

گزشتہ دنوں ہمیں ایک ایمرجنسی کال موصول ہوئی جس میں نیزہ بازی کے مقابلے کے لیے دورانِ سفر ایک گھوڑے کو حادثہ پیش آیا۔ حاد...
16/05/2026

گزشتہ دنوں ہمیں ایک ایمرجنسی کال موصول ہوئی جس میں نیزہ بازی کے مقابلے کے لیے دورانِ سفر ایک گھوڑے کو حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں گھوڑے کی پچھلی ٹانگ شدید زخمی ہوگئی تھی اور مسلسل خون بہنے کی وجہ سے صورتحال انتہائی تشویشناک تھی۔ 🐎🚑
اطلاع ملتے ہی ہماری ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی، جہاں گھوڑے کا مکمل معائنہ کرنے کے بعد فوری ایمرجنسی ٹریٹمنٹ فراہم کی گئی۔ بروقت طبی امداد، ضروری مینجمنٹ اور Bleeding Control کے ذریعے خون بہنے کو روکا گیا اور زخم کو مناسب طریقے سے ٹریٹ کیا گیا۔ الحمدللہ ابتدائی علاج کے بعد گھوڑے کی حالت اب مستحکم (Stable) ہے اور وہ ریکوری کی جانب گامزن ہے۔
گھوڑوں کو ٹریول کرواتے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کرنا انتہائی ضروری ہے۔ ٹرانسپورٹ گاڑی کے فرش پر ترپال، ربڑ میٹ یا گھاس کی نرم بیڈنگ لازمی ہونی چاہیے تاکہ گھوڑا سلپ ہونے یا پھسلنے سے محفوظ رہے۔ اسی طرح گاڑی کی رفتار، مناسب جگہ اور حفاظتی رسیوں کا خیال رکھنا بھی ایسے حادثات سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
🩺 Animal Care Veterinary Clinic
آپ کے قیمتی جانوروں کی بروقت، محفوظ اور پروفیشنل طبی سہولیات کے لیے ہمہ وقت حاضر۔

Animal Care Veterinary Clinic                                                    کی جانب سے اہم اطلاعمحترم کسان حضرات او...
10/05/2026

Animal Care Veterinary Clinic

کی جانب سے اہم اطلاع

محترم کسان حضرات اور ہمارے قابلِ قدر کلائنٹس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ11 مئی کو کلینک میں ضروری رینوویشن اور اپ گریڈیشن کا کام جاری رہے گا، جس کی وجہ سے اس دن انڈور پیشنٹس کے معائنے اور دیگر انڈور سہولیات عارضی طور پر دستیاب نہیں ہوں گی۔

ہم اس عارضی تکلیف پر معذرت خواہ ہیں اور آپ کے تعاون کو بے حد سراہتے ہیں۔ان شاء اللہ 12 مئی سے ہماری انڈور اور آؤٹ ڈور دونوں ویٹرنری سروسز پہلے سے بہتر انداز میں دوبارہ بحال کر دی جائیں گی تاکہ آپ کے قیمتی جانوروں کو مزید بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
Dr Farrukh Bilal Khanzada
Animal Care Veterinary Clinic
📞 ایمرجنسی رابطہ نمبر
03000 873768

05/04/2026

فارم سے فیلڈ تک: حافظ آباد میں رالگرو امپلانٹیشن کا سفر

31/03/2026

📢 اہم اطلاع برائے ماہِ اپریل

🐄🐑🐐 Animal Care Veterinary Clinic
کی جانب سے تمام مویشی پال حضرات کے لیے خوشخبری!

ماہِ اپریل میں ہماری کلینک کی ٹائمنگ درج ذیل ہوگی:

⏰ صبح 8:30 بجے سے شام 8:00 بجے تک

اس دوران آپ اپنے جانوروں کے علاج، چیک اپ اور دیگر ویٹرنری سہولیات کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

💉🐾 ہم آپ کے قیمتی جانوروں کی بہترین دیکھ بھال کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

📞 اہم گزارش:کلینک آنے سے پہلے براہِ کرم فون پر رابطہ ضرور کریں تاکہ آپ کو بروقت اور بہتر سہولت فراہم کی جا سکے۔

✨ آپ کے جانور — ہماری ذمہ داری

👨‍⚕️ ڈاکٹر فرخ بلال خانزادہ
Animal Care Veterinary Clinic
0300-0873768

Address

Makhdoompur Road, 12/AH Khanewal
Khanewal
58150

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+923000873768

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Animal Care Veterinary Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Animal Care Veterinary Clinic:

Shortcuts

Share

Category