G5 Veterinary Network

G5 Veterinary Network G.5 Prograssive Dairy, Cattle Solution’s & veterinary Network is a Group of Vet Pharmacy EST 2015.

28/04/2026

Qurbani 2026

Botulism in Animals.
28/04/2026

Botulism in Animals.

🌞🐄 اپنے قیمتی جانوروں کی حفاظت کریں! 🐐🐃گرمی کا موسم شروع ہو چکا ہے، اور اس کے ساتھ جانوروں میں مختلف بیماریوں کا خطرہ بھ...
10/04/2026

🌞🐄 اپنے قیمتی جانوروں کی حفاظت کریں! 🐐🐃

گرمی کا موسم شروع ہو چکا ہے، اور اس کے ساتھ جانوروں میں مختلف بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔
تمام فارمرز اور شوقین حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے گائے، بھینسوں اور بکریوں کا خاص خیال رکھیں۔

✅ جانوروں کو شدید گرمی اور دھوپ سے بچائیں
✅ صاف اور ٹھنڈا پانی ہر وقت دستیاب رکھیں
✅ شیڈ میں مناسب ہوا اور سایہ کا انتظام کریں
✅ متوازن خوراک دیں تاکہ قوتِ مدافعت بہتر رہے

💉 اہم ہدایت:
اپنے جانوروں کو خطرناک بیماری ایف ایم ڈی (منہ کھر) سے بچانے کے لیے ویکسین وقت پر ضرور کروائیں۔
یہ بیماری تیزی سے پھیلتی ہے اور جانوروں کی پیداوار اور صحت کو شدید متاثر کرتی ہے۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر سے رابطہ ضروری ہے:
اپنے قریبی ویٹرنری ڈاکٹر کے ساتھ رابطے میں رہیں تاکہ بروقت رہنمائی، علاج اور ویکسینیشن ممکن ہو سکے۔

⚠️ یاد رکھیں:
بروقت احتیاط اور دیکھ بھال ہی آپ کے جانوروں کو صحت مند اور منافع بخش بناتی ہے۔

📞 رابطہ کریں
Dr ᏃᕱᎥℰⅅ_KℋᎯℕ 🐾
G5 Progressive Dairy Cattle Solutions and Veterinary Network.
0344-3035320

📢 اپنے جانوروں کی حفاظت کریں — یہی آپ کی کامیابی کی ضمانت ہے!

02/04/2026

🔥 Imported Bull Nose Rings Available Now 🔥
Strong Control. Better Handling. Maximum Safety.
High-quality stainless steel & brass nose rings now available for your cattle. Designed specially for bulls to ensure safe handling, easy control, and long-lasting performance.
✔ Durable & Rust-Free
✔ Available in All Sizes
✔ Perfect for Strong Bulls
✔ Premium Quality Imported Stock
📦 Limited Stock Available —

Order Now!
📲 WhatsApp: 0344-3035320
👨‍⚕️ Dr. Zaied Khan
CEO, G5 Progressive Dairy & Cattle Solutions & Veterinary Network

21/03/2026
20/03/2026

🌙✨ عید کی خوشیاں محفوظ بنائیں ✨🌙

عید خوشیوں، محبت اور اپنوں کے ساتھ مسکراہٹیں بانٹنے کا نام ہے۔ مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہر سال ہوائی فائرنگ کی وجہ سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں اور کئی خاندانوں کی خوشیاں ماتم میں بدل جاتی ہیں۔

خدارا! اپنی خوشیوں کو دوسروں کے دکھ کا سبب نہ بنائیں۔
ہوائی فائرنگ نہ صرف انسانی جانوں کے لیے خطرناک ہے بلکہ ماحول کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔

آئیں اس عید پر ہم سب یہ عہد کریں:
❌ ہوائی فائرنگ سے مکمل پرہیز کریں
✅ امن، محبت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں
✅ دوسروں کی زندگی اور خوشیوں کا خیال رکھیں

یاد رکھیں: اصل خوشی دوسروں کو محفوظ دیکھنے میں ہے، نہ کہ خطرہ پیدا کرنے میں۔

🙏 عید منائیں، مگر ذمہ داری کے ساتھ 🙏
جی فائیو پروگریسو ڈیری اینڈ کیٹل سلوشنز کی جانب سے ایک عوامی آگاہی پیغام
ڈاکٹر زید خان 🐾
03443035320

13/03/2026

یہ ٹیکے جانوروں کے قد اور وزن بڑھانے کیلئے ہیں

بچھڑے ، کٹے ، بکرے ، دنبے ، بھیڑیں - ان سب کیلئے ہے
نر اور مادہ دونوں کے لیے

ایک جانور کو ایک مکمل ڈوز لگے گی

3 ماہ میں ایک بار لگے گی

جتنا وزن نارمل بڑھتا ہے آپ کے پاس
اس سے 50 فیصد زیادہ تک بڑھ جاتا ہے

جانور کی عمر 45 دن سے زیادہ ہونی چاہئے۔ زیادہ سے زیادہ عمر کی کوئی قید نہیں ہے

1 ماہ میں واضح فرق نظر آئے گا انشاء اللہ

جانور کم وقت میں زیادہ وزن نیبڑھائے گا

اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ یا نقصان نہیں ہے
خواہش مند فارمر انباکس میں رابط
03443035320

10/03/2026

📢 کسان بھائیوں کے لیے زبردست آفر

ریل گرو کا نیا اسٹاک پہنچ چکا ہے۔
کل سے آپ اسے خاص ڈسکاؤنٹ ریٹ پر خرید سکتے ہیں۔

محدود اسٹاک ہے، اس لیے پہلے آرڈر کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔

📦 پاکستان بھر میں ڈیلیوری
03443035320
📞 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

Address

Khairpur Mirs, Sindh
Khairpur Mirs

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G5 Veterinary Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to G5 Veterinary Network:

Share

Category