26/08/2025
جیسا کہ اپ کو پتہ ہے سردیوں کی وجہ سے پرندے اکثر ڈسٹرب ہو جاتے ہیں اور پھر بریڈ نہیں کر پاتے ..
اور پھر ہم طرح طرح کی ارٹیفیشل دوائیاں پرندوں کو کھلاتے ہیں جس سے ان کو نقصانات پہنچتے ہیں
تو انہی نقصانات کی وجہ سے اپ کی خدمت میں پیش ہے ڈرائی جینگا پاؤڈر جو کہ اپ کے پرندوں کو طرح طرح کی بیماریوں سے بچاتا ہے اور یہ ایک قدرتی غذا ہے جس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں یہ اپ کے پرندوں کے لیے بہت ضروری ہے اور اس کے مختلف فائدے ہیں جیسے کہ یہ ایک ہائی *protein* سورس ہے , اس میں *OMEGA-3,* *MINERAL,* *CALCIUM* جیسی اور بھی کافی ساری چیزیں شامل ہیں
یہ ایک کمپلیٹ نیچرل ڈائٹ ہے
یہ ایک بہت سستی اور معیاری چیز ہے مزید معلومات کے لیے ان باکس میں رابطہ کریں شکریہ 🦐
03052879164