AK products khi

AK products khi AK Products manufacturers and import birds Product in Pakistan

🌧️ بارش کے موسم میں اپنے پرندوں کو نہ بھولیں! 🕊️DON'T FORGET TO ORDER – AK PRODUCTS GRITبارش کے دنوں میں دانہ اکثر گیلا ...
19/08/2025

🌧️ بارش کے موسم میں اپنے پرندوں کو نہ بھولیں! 🕊️

DON'T FORGET TO ORDER – AK PRODUCTS GRIT

بارش کے دنوں میں دانہ اکثر گیلا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے پرندوں کو ہاضمے کے مسائل اور بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایسے میں AK Products Grit & Minerals ان کے لئے بہترین حل ہے ✅

🔹 بہتر ہاضمہ
🔹 مضبوط ہڈیاں اور انڈے
🔹 بیماریوں سے بچاؤ
🔹 ہر قسم کے پرندوں کے لئے موزوں

💡 آج ہی آرڈر کریں اور اپنے پرندوں کو صحت مند رکھیں!

📞 0313-8966834















07/08/2025

🕊️ پرندوں کی صحت کا راز – معیاری گرٹ!
اب خریدیں تین 5 کلوگرام کے بیگز اور حاصل کریں مفت ڈیلیوری 🚚
💵 ایڈوانس ادائیگی لازمی ہے
📦 جلدی کریں، اسٹاک محدود ہے!
📩 آرڈر کے لیے انباکس کریں
یا WhatsApp پر رابطہ کریں:.8966834- 0313




















السلام علیکم و رحمتہ اللہ!دل سے دعا ہے آصف بھمبھرو بھائی اور شعیب بھائی کے لیے،جنہوں نے ہماری پروڈکٹ کو سپورٹ کیا اور پر...
03/08/2025

السلام علیکم و رحمتہ اللہ!
دل سے دعا ہے آصف بھمبھرو بھائی اور شعیب بھائی کے لیے،
جنہوں نے ہماری پروڈکٹ کو سپورٹ کیا اور پروموٹ کیا۔
اللہ آپ دونوں کو دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائے۔

#کبوتروںکیلئےبہترین #کبوتروںکاکیلشیم

🐦 پاور پلس – پرندوں کی مکمل طاقت اور کیلشیم کا فارمولا! 🐦کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے کبوتر اور پرندے رہیں ہمیشہ صحت مند، چ...
31/07/2025

🐦 پاور پلس – پرندوں کی مکمل طاقت اور کیلشیم کا فارمولا! 🐦

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے کبوتر اور پرندے رہیں ہمیشہ صحت مند، چست اور مضبوط؟
پاور پلس (Grit + Calcium) ہے آپ کے پرندوں کے لیے بہترین حل!

اہم فوائد:
✅ ہڈیوں کو مضبوط بنائے اور کیلشیم کی کمی دور کرے
✅ انڈوں کی پروڈکشن اور کوالٹی میں نمایاں اضافہ کرے
✅ پرندوں کو بیماریوں اور کمزوری سے محفوظ رکھے
✅ بچوں کی پرورش میں مددگار
✅ کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں

موزوں برائے:
کبوتر، مرغ، فینچ اور تمام اقسام کے برڈز 🕊️

پاور پلس کیوں؟
کیونکہ یہ ایک مکمل فارمولا ہے جو آپ کے پرندوں کو صحت مند اور متحرک رکھتا ہے۔
Best formula for breeders – Any type of Birds

📞 آرڈر اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0313-8966834 | 0321-2997727

#پاورپلس #پرندوںکیلئےکیلشیم
#کبوتروںکیلئےبہترین
#پرندوںکیصحت
#کبوتروںکاکیلشیم

🕊️ ڈاکٹر گریٹ + کیلشیم منرل – ہر قسم کے پرندوں کے لیے بہترین فارمولا!اپنے پرندوں کی ہڈیوں کو بنائیں مضبوط، صحت کو رکھیں ...
26/07/2025

🕊️ ڈاکٹر گریٹ + کیلشیم منرل – ہر قسم کے پرندوں کے لیے بہترین فارمولا!
اپنے پرندوں کی ہڈیوں کو بنائیں مضبوط، صحت کو رکھیں بہتر اور بریڈنگ میں لائیں زبردست بہتری! 💪🐦
ڈاکٹر گریٹ میں ہے 100٪ جرمن ہربل فارمولا جو تمام اقسام کے پرندوں کے لیے محفوظ اور مؤثر ہے۔

✅ بریڈرز کے لیے بہترین فارمولا
✅ مضبوط ہڈیاں اور بہتر ہاضمہ
✅ کبوتروں، مرغیوں، فنچز، طوطوں اور دیگر پرندوں کے لیے بہترین

📦 دستیاب پیکنگ: 800 گرام اور 5 کلو
📞 رابطہ کریں: 0313-8966834
🛒 آج ہی آرڈر کریں اور فرق خود محسوس کریں!

🇵🇰⚡️

🤝 الحمدللہ آج کا دن بہت خاص رہا!شکریہ شعیب بھائی  اور اصف بھائی! 🙏ماشاءاللہ آج آپ دونوں بھائیوں نے میرے گھر تشریف لا کر ...
12/07/2025

🤝 الحمدللہ آج کا دن بہت خاص رہا!

شکریہ شعیب بھائی اور اصف بھائی! 🙏
ماشاءاللہ آج آپ دونوں بھائیوں نے میرے گھر تشریف لا کر جو عزت بخشی، اس پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔
آپ کی آمد میرے لیے فخر اور خوشی کا باعث بنی، اور جو وقت آپ کے ساتھ گزرا، وہ میرے لیے ناقابلِ فراموش لمحے تھے۔

ہم نے گریٹ کے حوالے سے مفید گفتگو کی اور آپ نے مجھ سے جو اعتماد کے ساتھ خریداری کی، اس کا بھی تہہ دل سے شکریہ۔

آپ دونوں بھائیوں کی آمد کا دل سے شکریہ، جزاک اللہ خیر!
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے رزق و وقت میں برکت عطا فرمائے۔
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

🎉 بڑی آفر — محدود مدت کے لیے 🎉اگر آپ 5 کلو کے 3 بیگز آرڈر کرتے ہیں تو آپ کو ملے گی بالکل مفت ڈیلیوری! 🛵📦نوٹ: اس آفر کے ل...
12/07/2025

🎉 بڑی آفر — محدود مدت کے لیے 🎉

اگر آپ 5 کلو کے 3 بیگز آرڈر کرتے ہیں تو آپ کو ملے گی بالکل مفت ڈیلیوری! 🛵📦
نوٹ: اس آفر کے لیے ادائیگی ایڈوانس کرنا ضروری ہے۔

اپنے پرندوں کو دیں بہترین کیلشیم اور منرلز کے ساتھ مکمل خوراک — صرف AK Products سے! 🐦💪

✅ Doctor Grit + Calcium
✅ Power Plus
✅ Premium Grit
🌿 100% قدرتی ہربل فارمولہ
🎯 بریڈنگ اور گروتھ کے لیے بہترین

📞 آرڈر کریں:
03138966834 | 03212997727
📧 Email: [email protected]

🛒 آرڈر ابھی کریں اور فائدہ اٹھائیں!

28/05/2025

*"Thank you very much Ibad Saeed, I'm glad you liked my products, I'm very happy to hear that."
゚viralシfypシ゚viralシalシ 🇵🇰⚡️ ゚viralシ ゚viralシ2025fypシ゚viralシ2025 fyp

07/03/2025

Hi everyone 👋

゚viralシ

13/02/2025

Address

Karimabad
Karachi
75850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK products khi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AK products khi:

Share