22/09/2024
کیا !!
آپ کسی ایسی صنعت (industry) کے بارے میں جانتے ہیں کہ جس کی مصنوعات (products) دنیا کے ہر گھر میں استعمال ہوتی ہیں اور اس صنعت (industry) کو چلانے کےلیے :
نہ بجلی کی لائن چاہیے ...
نہ پانی کی لائن چاہیے ...
نہ گیس کی لائن چاہیے ...
نہ کوئی آلہ (machine) چاہیے ...
نہ مشہوری ( advertisment ) چاہیے ...
نہ کوئی عمارت یا کارخانہ چاہیے ...
نہ کوئی محصول (tax) ادا کرنا پڑتا ہے ؟؟؟