PETS Planet

PETS Planet Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PETS Planet, Pet service, Karachi.

13/05/2024

Hello followers
We will update more videos gor You kindly Follow for new reels

like the page for more updates
09/10/2017

like the page for more updates

20/09/2017

For new frindzZz...Birds In Colony like this page

پرندوں کو کالونی میں رکهنے کے طریقے اور فائدے .....
بہت سارے لوگ پرندے تو رکهتے ہے لیکن انکو صحیح معلومات نہیں ہوتی . یعنی پرندے کیسے ہونے چاہیئے . انکا cage کیسا ہونا چاہیئے . اور انکا ماحول کیسا ہونا چاہیئے . اگر پنجرہ چهوٹا ہے تو اور اگر کالونی ہے تو سیٹپ کیسا ہونا چاہیئے .
1. سب سے پہلے آپ یہ فایئنل کرے کے آپ نے ایک جگہ کتنے پرندے رکهنے ہے . یعنی کتنے جهوڑے رکهنے ہے .
2. اور پنجرے کا سایئز کیا ہونا چاہیئے .
3. اور اہم بات یہ ہے کہ کالونی کسے کہتے ہے .
کالونی ایک بڑے پنجرے کو کہا جاتا جس میں پرندے باآسانی اڑ سکے ... کالونی کے فائدے ....
کالونی کے اندر پرندے بہت زیادہ خوش رہتے ہیں . کیونکہ ہمیشہ اڑتے رہتے ہے
مثال ..... جس طرح مچهلی پانی میں خوش رہتی ہے . یہ اسکی زندگی کا حصہ ہے .
اسی طرح پرندے بهی اڑان میں خوش رہتے ہے .یہ انکی زندگی کا حصہ . اور ہم انکو اپنی مرضی کے پنجروں میں کید کر لیتے ہے .
1. کالونی میں پرندوں کے جهوڑے بہت جلد لگتے ہے . اور وہ جهوڑے اپنی مرضی کے لگاتے ہے جسے پسند کی شادی کہا جاتا ہے اور اس چیز کا بریڈنگ میں بہت اہم کردار ہے ..
ایک چهوٹے پنجرے میں اگر ایک جهوڑا رکها جائے تو وہ جهوڑا لگانے میں بہت دیر لگاتے ہیں .کیونکہ یہ جبر کی شادی ہے . پهر وہ بریڈ بهی زیادہ نہیں کرتے . اور کلچ بهی کم دیتے ہے .
3 کالونی میں پرندوں کی صحیح نشونما ہوتی ہے . اور اڑنے کی وجہ سے پرندے ایکٹو رہتے ہے . اور بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہے .
4. خاص طور پر پرندوں میں چربی پیدا نہیں ہوتی . جسکی وجہ سے پرندے بریڈ زیادہ کرتے ہے .
اور اگر کبهی دانہ زیادہ بهی کها لے تو بد ہضمی نہیں ہوتی وہ ہضم کر لیتے ہے
5. اور کالونی میں پرندوں کا سائیز ٹیهک رہتا ہے . اور وہ بہت ساری عام بیماریوں سے محفوظ رہتے ہے .
کالونی میں پرندے اچهے طریقے سے ورزش کر سکتے ہے جو کہ انکے جسم کے لیے بہت ضروری ہے .
جن سے پرندوں کے پٹهے اور ہڈیاں مظبوط ہوتی ہے ..
6. کالونی کا سایئز ٹیهک ہونا چاہیے تاکہ پرندے اچهے طریقے سے اڑ سکے ..
اور اگر جگہ کم ہو تو لمبائی زیادہ ہونی چاہیے . اور کالونی میں لگی سٹک لکڑی کی ہونی چاہیئے . کالونی چاہے لکڑی کی ہو یا لوہے کی .
اور کالونی میں بیهٹنے والی لکڑی کو آمنے سامنے لگایا جائے یہ بہت ہی ضروری ہے . تاکہ پرندوں کی آڑان لمبی ہو سکے .
اور کالونی میں آپ جتنے نر چهوڑے مادہ بهی اتنی ہی ہونی چاہیئے .. اور وہ جهوڑے خود اپنی مرضی سے بنا لے گے .
اور اگر آپ نے مادہ زیادہ کی تو وہ دوسروں کے انڈے باہر پهنکے گی .
اور اگر نر زیادہ کیے تو وہ میٹنگ کے وقت اکٹهے ہو جائے گے
اسی لیے میل فی میل برابر ہونی چاہیئے .
مٹکے یا بکسں لگانے کا طریقہ ..
کچهہ لوگ مٹکے یا بکس کالونی کے ایک طرف لگا دیتے ہے جو کہ غلط طریقہ ہے سب انڈوں والی مادہ ایک طرف چلی جاتی ہے اور پهر آپس میں لڑتی ہے .. مٹکے وغیرہ کالونی کے چاروں طرف ہونے چاہیئے .
دوسرا مٹکے یا بکس کا سایئز ایک جیسا ہونا چاہیئے . تاکہ پرندے جلدی سلیکٹ کر لے
اور پرندے جنگلوں میں اکٹهے رہنا اور اکٹهے اڑنا پسند کرتے ہے یہ ماحول انکو کالونی میں ملتا ہے . اور وہ اپنے آپ کو زیادہ محفوظ سمجتهے ہے
اور آپ جہاں بهی کالونی بنائے پهر انکی جگہ کو نہ بدلے اس وجہ سے پرندے بہت پریشان ہوتے ہے .
اور کالونی میں نکلے ہوئے بچے بہت جلد جهوڑے بن جاتے ہے .
امید ہے یہ معلومات آپ کے لیے فائدہ مند ہو گی .
مزید آپ نیا سیٹپ بنانے سے پہلے رابطہ کر سکتے ہے
مزید معلومات کے لیے اس پیچ کو لایئک اور شیئر ضرور کریں ..اور کمنٹس ضرور کریں

19/09/2017

Agar ap ko apnay birds ya koi b pet kay hiwaly say madad required ho to contact with us ya comment karain ya contact karain hamaray number par hum ap ko uska hal batain gay free of cost like karain page hamara......

Lalokhait Market List.......like the page
19/09/2017

Lalokhait Market List.......like the page

Address

Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PETS Planet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PETS Planet:

Share

Category