Memon Cattle

Memon Cattle we providing cattle cows and goats for Sunat e Ibrahimi

13/07/2019
13/07/2019
CATTLE MANDI 2019 CATTLE TAX RATES
07/07/2019

CATTLE MANDI 2019 CATTLE TAX RATES

07/07/2019

قیمتی مویشی کی خریداری پر ٹیکس، قربانی سے قبل ہی ایسی خبرآگئی کہ بیوپاری بھی دنگ رہ گئے .....!!!

کراچی :-
قیمتی مویشیوں کی قربانی کرنے پر ٹیکس دینا ہوگا،قیمتی مویشی کی خریداری پر فائلرز و نان فائلرز کو بھی چیک کیا جائیگا اور آمدنی کے ذرائع بھی معلوم کئے جائینگے،تمام قیمتی مویشی کی خریداری چیک کے ذریعے ہوگی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حکومت نے منڈیوں میں انسپکٹرز تعینات کردئیے ، 40 ہزار روپے تک مالیت کے مویشی معمول کے مطابق خریدے جاسکیں گے، چیک کے ذریعے مویشی کی خریداری کے باعث بیوپاریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑئے گا ، کیونکہ بیوپاری چیک پر اعتماد بھی نہیں کرتے بیوپاری نقد رقم پر مویشی فروخت کرتے ہیں اور اگر حکومت نے یہ پالیسی ختم نہیں کی تو قربانی کا مذہبی فریضہ انجام دینے میں لوگوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

دوسری جانب بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ منڈی میں مویشی کی خرید وفروخت کے موقع پر سودے بازی ہوتی ہے اور بیوپاری بھاری نقد رقم طلب کرتا ہے، اگر حکومت نے مویشی کی خریداری میں بینک کے چیک کو در میان میں رکھا تو بیوپاریوں کو کڑوڑوں روپے کا نقصان ہوگا اور قیمتی مویشی کی فروخت بھی مشکل ہوجائے گی-

ذرائع کے مطابق 40 ہزار کے مویشی کی خریداری معمول کے مطابق نقد رقم پرہوگی۔ذرائع کے مطابق نان فائلر اگر ایک لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مویشی خریدے گا تو اس کو آمدنی کے ذریعے بتانا ہونگے اور ایک لاکھ کے مویشی کی خریداری پر نان فائلرز سے 4 فیصد انکم ٹیکس وصول کیا جائے گا -!!!'

Address

Bantva Nagar, Baloch House Near Quba Masjid Hassan Square
Karachi
743000

Telephone

+923218277071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Memon Cattle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category