24/12/2023
Khurram Haleem bhai ka raza e ilahi se inteqal hogaya h 😭😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون ۔
اللہ تعالٰی مغفرت فرماۓ اُن کی قبر کی منزلیں آسان کرے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ
اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین