Janwar Paal

Janwar Paal Janwar P**l is Veterinary services and Veterinary Education providing Organization .

We Provide Following :
1.Farm Consultancy
2.Farmer Awareness programs
3.Animals Nutrition related Advices
4.Vaccination and Deworming

06/04/2023

کیا گاۓ کے دانت بڑھنے کی وجہ سے جگالی باہر نکال رہی ہے یا پھر اور کوئی مسلہ ہے ۔۔اس مسلے کا آخر کیا حل ہے ۔

02/04/2023

بھیڑ میں آپریشن کر کے مردہ بچہ نکالا ۔۔


.Sectioninsheep

01/04/2023

گاۓ گول گول چکر لگا رہی ۔۔یہ بیچاری گاۓ کو کیا ہو گیا ۔۔مجھے تو Ketosis کی بیماری لگتی ۔


31/03/2023
31/03/2023

السلام علیکم
جانور پال حضرات کا جانوروں کے حوالے سے سب سے بڑا مسلہ کیا ہے ؟؟؟

30/03/2023

تھنوں کی ایک خاص اور خطرناک بیماری کے بارے کسان بھائیوں کو ایک اہم پیغام ۔۔وڈیو مکمل دیکھیں ۔



29/03/2023

مرغی میں نزلہ زکام کھانسی گلے میں خر خر کا علاج صرف اور صرف ایک انجکشن میں

28/03/2023

بہت افسوس ہوا ۔۔بیچارے گھوڑے کی اگلی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں ۔


27/03/2023

بکریوں میں گول چکر والی بیماری ۔جسمیں بکری اندھی ہو جاتی ہے اور منہ آسمان کی طرف کر کے کھڑی رہتی ہے ۔بکری کو مرگی کے دورے پڑتے ہیں ۔۔جانتے ہیں اس بیماری کے بارے اور اسکا علاج جانتے ہیں ۔۔

treatment

26/03/2023

اگر اپکی گاۓ یا بھینس میں اچانک دودھ کم ہو جائے اور اپ پریشان ہیں ۔۔تو میں آپکو اسکا حل بتاتا ہوں ۔۔آپ صرف وہ کریں جو میں اپکو کہتا ۔۔


24/03/2023

Bakrion aur Bhairon main aik Khatrnaak bemari .
Enterotoxemia (Antrion ka Zehr )


23/03/2023

Bhains main Coliform Mastitis.How to Diagnosed a coliform Mastitis in Buffalo .A case of Coliform Mastitis in Buffalo

Address

Darbar 18 Hazari Road, Tehsil 18 Hazari
Jhang Sadar
35180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janwar Paal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Janwar Paal:

Share

Category