Dr.Asif Gassora.

Dr.Asif Gassora. - Doctor ⁦�⁩�
- Qualified V.A /A.I.T-
- Political & Social worker.

24/01/2026
مویشی پال حضرات متوجہ ہوں 🌧️❄️ شدید سردی اور بارشجانوروں پر اثرات اور ضروری احتیاطی تدابیر 🐄🐐⚠️ سردی اور بارش کے ممکنہ ن...
02/01/2026

مویشی پال حضرات متوجہ ہوں
🌧️❄️ شدید سردی اور بارش
جانوروں پر اثرات اور ضروری احتیاطی تدابیر 🐄🐐
⚠️ سردی اور بارش کے ممکنہ نقصانات:
🦠 نزلہ، نمونیا، کھانسی اور بخار
🐮 دودھ کی پیداوار میں واضح کمی
🐑 بچھڑوں، میمنوں اور بکری کے بچوں میں اموات کا خطرہ
🦶 کھُر گلنا، فنگس اور جلدی بیماریاں
💩 اسہال (ڈائریا) اور کمزوری
✅ کسانوں کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر:
🏠 شیڈ کو خشک، بند اور ہوا سے محفوظ رکھیں
🌾 جانوروں کو خشک اور صاف چارہ دیں
💧 ٹھنڈا پانی مت پلائیں، نیم گرم پانی بہتر ہے
🐄 بچھڑوں کو بوریاں/پردے سے ڈھانپیں
🧂 منرل مکسچر اور نمک کا استعمال یقینی بنائیں
☀️ دن کے وقت دھوپ لگوانا فائدہ مند ہے
🩺 بیماری کی صورت میں فوراً ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کریں
📢 خاص پیغام:
سردی میں تھوڑی سی لاپرواہی بڑا نقصان بن سکتی ہے —
بروقت احتیاط، جانور محفوظ!
دانیال وٹرنری کلینک بستی ٹھار خان موضع دولت واھی تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ 03036410814

01/01/2026

چہرے سے جھاڑ پچھلے برس کی کدورتیں
دیوار سے پرانا کلینڈر اتار دے

*خوش آمدید 2026 ✨*اے نئے سال!تو امیدوں کا پیغام لے کر آیا ہے*ہم تجھ سے دنیا نہیں*ہدایت، سکون اور قربِ الٰہی مانگتے ہیںیا...
01/01/2026

*خوش آمدید 2026 ✨*
اے نئے سال!
تو امیدوں کا پیغام لے کر آیا ہے
*ہم تجھ سے دنیا نہیں*
ہدایت، سکون اور قربِ الٰہی مانگتے ہیں
یا اللّه!
*2026 کو ایسا سال بنا دے*
جس میں غریب کا چولہا جلتا رہے
مسکین کے آنسو خشک ہوں
*دوستوں کے دل جڑے رہیں*
اور بچھڑے ہوئے پھر مل جائیں
*ہمارے دلوں سے نفرت نکال دے*
محبت، اخلاص اور رحم بھر دے
*ہمیں ایسا مسلمان بنا*
جو اپنے لیے نہیں
دوسروں کے لیے جیتا ہو
یا رب!
یہ سال ہمارے لیے
ایمان کی مضبوطی
اخلاق کی بلندی
اور آخرت کی تیاری کا سال بنا دے
آمین یا رب العالمین 🤲

اللہ کی زمین پر اللّه کا نظام نافذ ہو 🫶🏻🤲❣️
*♥️*

یہ Progenesis Punch ایک ہائی جینومک (Red Carrier) ہولسٹین بیل ہے جو جدید پیداواری + ٹائپ + ہیلتھ تینوں پہلوؤں کو ساتھ لے...
31/12/2025

یہ Progenesis Punch ایک ہائی جینومک (Red Carrier) ہولسٹین بیل ہے جو جدید پیداواری + ٹائپ + ہیلتھ تینوں پہلوؤں کو ساتھ لے کر چلتا ہے
Haplotype: (ریسیسیو بیماریوں سے محفوظ)
📲 WhatsApp Contact:0303 6410814
👨‍⚕️ Muhammad Asif Gasoora
Veterinary Practitioner & A.I Specialist
الحمدللہ 🤍
ہمیں فخر ہے کہ ہم اپنے معزز کسان فارمر اور ویٹرنری ڈاکٹر دوستوں کے لیے
اعلیٰ معیار کا مکمل طور پر تصدیق شدہ اور فیلڈ ٹیسٹڈ سیمن فراہم کر رہے ہیں
جو بہتر کنسیپشن مضبوط نسل اور زیادہ دودھ کی ضمانت
سیکسڈ سیمن (High Fertility – Better Results)
First Aid & Emergency Treatment
Feeding & Breeding Protocols
Vaccination Programs
Basic Herd Health Management
ڈاکٹر پریکٹیشنرز کسان اور فارمر دوست احباب سے گزارش ہے معیاری جینیٹکس اور بہتر مستقبل کے لیے ہم سے رابط کریں
اعتماد کی پہچان — معیار کی ضمانت — کامیاب ڈیری فارمنگ
دانیال وٹرنری کلینک بستی ٹھار خان موضع دولت واھی تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ
رابطہ 03016981894
03036410814

31/12/2025

الوداع 2025

سردیوں میں جانوروں کو ٹھنڈا پانی مت پلائیں ❄️🐄سرد موسم میں ٹھنڈا پانی پلانے سے جانوروں میں نزلہ، کھانسی، نمونیا، معدے کی...
31/12/2025

سردیوں میں جانوروں کو ٹھنڈا پانی مت پلائیں ❄️🐄
سرد موسم میں ٹھنڈا پانی پلانے سے جانوروں میں نزلہ، کھانسی، نمونیا، معدے کی خرابی اور دودھ کی پیداوار میں کمی جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
خصوصاً دودھ دینے والے اور حاملہ جانور ٹھنڈے پانی سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔
احتیاطی تدابیر:
✔️ جانوروں کو نیم گرم یا کمرے کے درجہ حرارت کا پانی پلائیں
✔️ صبح اور شام پانی پلانے میں خاص احتیاط کریں
✔️ جانوروں کی صحت کا خیال رکھیں، پیداوار بہتر بنائیں.

16/12/2025

جتوئی اور مضافات میں
شدید دھند

Address

Basti Thar Khan R/O Daulat Wahi
Jatoi
WARDNO21

Telephone

+923036410814

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Asif Gassora. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category