Dr. Ahtasham Veterinary Services Jatoi/ڈاکٹر احتشام ویٹرنری سروسز جتوئی

  • Home
  • Pakistan
  • Jatoi
  • Dr. Ahtasham Veterinary Services Jatoi/ڈاکٹر احتشام ویٹرنری سروسز جتوئی

Dr. Ahtasham Veterinary Services Jatoi/ڈاکٹر احتشام ویٹرنری سروسز جتوئی We offer our best Veterinary medical and surgical services. Dr Ahtasham Ul Haq D.V.M (Doctor of Veterinary Medicine). Licence Number: 18676
📞03026877739

A well recognised Veterinary Physician and Surgeon by Pakistan Veterinary Council (PVMC) Islamabad.

مرا درد نغمئہ بے صدامری ذات ذرہ بے نشاںجو مجھے یہ راز  نہاں ملےمری خامشی کو بیاں ملے.              مزاح سے قطع نظر یہ تص...
26/10/2025

مرا درد نغمئہ بے صدا
مری ذات ذرہ بے نشاں
جو مجھے یہ راز نہاں ملے
مری خامشی کو بیاں ملے.
مزاح سے قطع نظر یہ تصویر اہل وسیب کی اپنے جانوروں سے متعلق سوچ کی مکمل عکاسی کرتی ہیے. آپ جو شب و ستم کریں انھوں نے آپ کو کچھ نہیں کہنا ہاں کچھ التجائیں اور شکایتیں ہیں جو اللہ کو حضور پیش کردی جاتی ہیں. منتظر رہیں ذات عالی شاں کی عدالت کا فیصلہ کب صادر ہوتا ہیے.

24/10/2025
"ادے کو ڈاکٹراسی آپ وی ایں" (آدھی ڈاکٹری تو  ہم بھی جانتے ہیں) کہنے والو یہ پڑی ہیے آپ کی آدھی ڈاکٹری جو سکون نہیں لینے ...
23/10/2025

"ادے کو ڈاکٹراسی آپ وی ایں" (آدھی ڈاکٹری تو ہم بھی جانتے ہیں) کہنے والو یہ پڑی ہیے آپ کی آدھی ڈاکٹری جو سکون نہیں لینے دیتی آپ کو جانور نے اونس نکالا مالک نے خود آدھی ڈاکٹری شروع کردی.نتیجا نا صرف رحم کو ادھیڑ کر رکھ دیا بلکہ آنتیں بھی باہر نکال دیں.
Owner committed self treatment and result was recto-vaginal fistula intestines were out and lacerated. Poor prognosis.

07/10/2025

Another Caesarean-section in cattle.

27/09/2025

اللہ رب العزت رحم و کرم فرماۓ میرے کسان بھائیوں پہ آفت در آفت کا نزول ہیے.
جو بے بسی 2022 میں تھی آج پھر ہماری کچی آبادیوں کے کشادہ صحن میں ڈیرے جماۓ ہیے. فکر معاش میں درد بدر میرا کسان آج پھر پریشان حال ہیے. لیکن کن کے مالک سے آس و امید کا ربط مظبوط مربوط ہیے.
ایک ماہ قبل جب اس وبا کے بازگشت سنی تو کمر کسی صحافت براۓ خدمت کے دعوے داروں سے گزارشات کیں کہ حکم اذاں کی ترویج کے لیے میرے پاس وہ پلیٹ فارم میسر نہیں جو آپ کے پاس ہیے .میرے ہم آواز بنیں لیکن برا ہو اس خود نوازی و نرگسیت کا ہماری آواز اس شور میں دب کر رہ گئ.
سن دو ہزار بائیس میں بھی یہ جِلدی بیماری اپنی تمام تر تباہ کاریوں کے باوجود گزر گئ تھی اور اب بھی گزر جاۓ گی لیکن حاکم وقت سے لے کر سلوتریوں اور دیسی حکیموں سےلے کر (معزرت کے ساتھ)خود سر میرے کسان بھائیوں تک ک کردار یاد رکھا جاۓ گا کیونکہ مالکِ عرش اور بے زباں مظلوم کی فریاد کے بیچ کوئی پردہ حائل نہیں.
اللہ آپ سب کا اور میرا حامی و ناصر رہیے.

کسان سے بارہا گزارش کی ویکسین کر لیں آج ویکیسن چند سو روپے کی ہیے کل کو اگر جانور بیمار ہوتا ہیے تو ہزاروں روپے علاج پہ ...
30/08/2025

کسان سے بارہا گزارش کی ویکسین کر لیں آج ویکیسن چند سو روپے کی ہیے کل کو اگر جانور بیمار ہوتا ہیے تو ہزاروں روپے علاج پہ لٹا دیے جاتے ہیں اور فقط دعا یہ ہوتی ہیے کہ لاکھوں کی مالیت کے جانور ہیں بس اللہ انھیں بچا دے.
احتیاط علاج سے بہتر ہیے.

17/08/2025

Lumpy skin Disease L*D پھوڑوں والی بیماری
پھر سے سر اٹھا چکی اور پنجاب میں متعدد جگہوں پہ رپورٹ کی جا چکی جب کہ سندھ کافی مالی نقصان پہنچا چکی ہیے.
کسان حضران اور متعلقہ شعبوں کے احباب سے گزارش ہیے جتنی جلدی ہوا سکے ویکسین کروا لیں تاکہ آئندہ کسی بھی قسم پریشانی بچا جا سکے . اللہ ہم سب کا حامی و ناصر رہیے.
احباب سے گزارش ہیے کہ مفاد عامہ کے لیے یہ پوسٹ شیئر کریں اللہ آپ کو جزاۓ خیر دے گا ان شاء اللہ.
نوٹ: یہ وڈیو مظفر گڑھ جتوئی کی نہیں البتہ ملحقہ ضلع کی ہیے اور اس جانب سے جانوروں کی کافی آمدورفت مظفرگڑھ میں ہیے.








08/08/2025

C-section in sheep

26/07/2025

سرن/سرنیل کا الحمداللہ کامیاب آپریشن.
MPD in cattle.





25/07/2025

الحمداللہ جس گاۓ کا ہم نے آنت کا آپریشن کیاتھا پانچ ماہ قبل آج اس کا سوا ہوا الحمداللہ

12/06/2025

Caesarean-section in goat dead kids removed Albumdullialah parya for quick recovery.
بکری میں بذریعہ آپریشن مردہ بچے کو نکالا گیا.
لوکیشن:لنڈی پتافی.





Zawar Hussain
Muhammad Bilal
Abid Javeed Rao
Adnan Rasheed
Rana Farooq

Address

Jatoi

Telephone

+923026877739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Ahtasham Veterinary Services Jatoi/ڈاکٹر احتشام ویٹرنری سروسز جتوئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Ahtasham Veterinary Services Jatoi/ڈاکٹر احتشام ویٹرنری سروسز جتوئی:

Share

Category