10/02/2025
کیا ہمارے معاشرہ کے یہ غلیظ کردار اس حقیقت کے ذمہ دار نہیں کہ ہم پوری دنیا میں ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں ؟
ہماری انفرادی نیکیاں بھی ان بدبودار و منحوس گٹر کے یہ بدبودار کیڑوں کی وجہ سے ، دب کر رہ گئی ہیں؟
جب ثمود ع عاد و فرعون پر اللہ کا عذاب فرما دیا گیا تھا تو کیا سب کے سب گنہگار تھے؟
یہ ملک کس لئے بنا تھا اور ہم نے اسے کیا بنا دیا ہے؟؟؟
یا باری پاک کوئی تو گدڑی سے لعل ہم کے لئے نکال ۔۔
کوئی تو ہو جو اخلاق و قانون کا علم لے کر چلے اور اس مملکت خدادا کو صحیح راستہ پر لگائے ۔