SHAHINSHAH ASEEL BY ISHTIAQ KHAN

SHAHINSHAH ASEEL BY ISHTIAQ KHAN All About Aseel (Aseel My Passion)

ماشاءاللّہ شوق کریں اور اپنی بہترین مادیوں کا شوق کمنٹ میں کرواٸیں اللّہ پاک سب کا شوق سلامت رکھے۔
05/06/2026

ماشاءاللّہ شوق کریں اور اپنی بہترین مادیوں کا شوق کمنٹ میں کرواٸیں اللّہ پاک سب کا شوق سلامت رکھے۔

MashaAllah sawa king 👑
31/05/2026

MashaAllah sawa king 👑

ماشاءاللّہ خالص سنہرا برانڈ نسل بناتے وقت مرغ بھلے کتنا ہی معیاری کیوں نہ ہو جب تک اس معیار کی مادہ نہیں لگاٸیں گہ رزلٹ ...
14/05/2026

ماشاءاللّہ خالص سنہرا برانڈ نسل بناتے وقت مرغ بھلے کتنا ہی معیاری کیوں نہ ہو جب تک اس معیار کی مادہ نہیں لگاٸیں گہ رزلٹ زیرو ہی آۓ گا البتہ صرف تعداد بڑھانی ہو پھر یہ باتیں معنی نہیں رکھتی اللّہ پاک سب کا شوق سلامت رکھے۔

07/05/2026

ماشاءاللّہ 8 بار کا فاتح ویڈیو کمنٹ میں پوسٹ کردی ہے صرف شوق کہ لٸیے اللّہ پاک سب کا شوق سلامت رکھے۔

نسلی کسی تعارف کا محتاج نہیں ہوتا اللّہ پاک بہتر سے بہترین عطاء فرمانے والا ہے
28/04/2026

نسلی کسی تعارف کا محتاج نہیں ہوتا اللّہ پاک بہتر سے بہترین عطاء فرمانے والا ہے

اک اکھ دا مول سوا لکھ بھلیا۔پورا یار تولاں تہ کی بنڑسی۔
11/04/2026

اک اکھ دا مول سوا لکھ بھلیا۔
پورا یار تولاں تہ کی بنڑسی۔

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں اسیل بھلے ایک ہو مگر رج کہ اسیل ہو شوق اور شکار دونو میں کھرا اترے  اللّہ پاک  سب بھاٸیوں ک...
06/04/2026

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں اسیل بھلے ایک ہو مگر رج کہ اسیل ہو شوق اور شکار دونو میں کھرا اترے اللّہ پاک سب بھاٸیوں کا شوق سلامت رکھے آمین۔

اسیل کی اپنی ایک ادا ہے جو کسی پرندے میں نہیں اسیل   میں ایک ضد ہے جو کسی پرندے میں نہیں نسلی جب میدان میں اترتا ہے وہ م...
02/04/2026

اسیل کی اپنی ایک ادا ہے جو کسی پرندے میں نہیں اسیل میں ایک ضد ہے جو کسی پرندے میں نہیں نسلی جب میدان میں اترتا ہے وہ موت کو زندگی پہ ترجیح دیتا ہے اس کہ زخموں سے بہتا ہوا خون کا ایک ایک قطرہ اسکی اسالت کی گواہٸ دیتا ہے یہ خوبی صرف اسیل میں ہے بہت سارے بھاٸی کہتے ہیں ہمیں لڑانے کا شوق نہیں ماشاءاللّہ بہت اچھی بات ہے مگر نہ لڑانے میں اور پرندے میں لڑ نہ ہونا دونو الگ الگ باتیں ہیں اسیل میں خوبصورتی لڑ اور اسالت یہ تین چیزیں بنیادی ہونی چاہٸیں اپنے پسندیدہ اسیلوں کا شوق کمنٹ میں کرواٸیں اللّہ پاک سب کا شوق سلامت رکھے ۔
دعاٶں کا طلبگار شہنشاہ اسیل۔

ایک نسلی سو ٹرلوں سے بہتر ہوتا ہے کوشش کیا کریں جب بھی جوڑا لگاٸیں صاف آنکھ کا مرغ لگایا کریں میں نے جتنا سیکھا ہے اسکہ ...
27/03/2026

ایک نسلی سو ٹرلوں سے بہتر ہوتا ہے کوشش کیا کریں جب بھی جوڑا لگاٸیں صاف آنکھ کا مرغ لگایا کریں میں نے جتنا سیکھا ہے اسکہ مطابق لازمی نہیں ایک اچھا فاٸٹر اچھا بریڈر ثابت ہو مگر ایک اچھا بریڈر اچھا فاٸٹر ثابت ہوتا ہے نٸے شوقین زیادہ تر یہ سمجھتے ہیں ایک بریڈر جو کانا ہو گیا ہو یا کوٸی نقص آ گیا ہو اس میں تو اب اسکی اہمیت اتنی نہیں ان کہ لٸیے کہوں گا آپکو اچھا فاٸٹر آسانی سے مل سکتا مگر ایک اچھا بریڈر جس نے ایک معیاری نسل بنانی ہو وہ بہت محنت سے ملتا یا بنتا ہے اللّہ پاک سب کا شوق سلامت رکھے۔

اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو اللّہ پاک امتِ مسلمہ پر  اپنا خاص فضل و کرم فرماۓ آمین۔دعاٶں کا طلبگار شہنشاہ اسیل۔
21/03/2026

اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو اللّہ پاک امتِ مسلمہ پر اپنا خاص فضل و کرم فرماۓ آمین۔
دعاٶں کا طلبگار شہنشاہ اسیل۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAHINSHAH ASEEL BY ISHTIAQ KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category