Al Barkat Fancy Birds

Al Barkat Fancy Birds We Deal All Fancy Birds,Chicks & Fertile Eggs With Customers Satisfaction................In Sha All

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تیری بارگاہ میں اے خُـدا میـری روز و شب ہے یہـی دُعا
تو رحیم ہے، تو کریم ہے ہمیں مشکلوں سے نکال دے

MA SHA ALLAH🐣Chicks Age 🐣Days. . .  3 / 5 / 12🐣Ayum Cemeni Ring  2500🐣Silver Wyandot Ring 2500🐣Buff Sebright Ring 2000🐣B...
17/02/2022

MA SHA ALLAH

🐣Chicks Age 🐣
Days. . . 3 / 5 / 12

🐣Ayum Cemeni Ring 2500
🐣Silver Wyandot Ring 2500
🐣Buff Sebright Ring 2000
🐣Buff Silkie Ring 2000
🐣White Silkie Ring 1000
🐣Black Silkie F1 800
🐣Golden Sebright 1000
🐣Silver Sebright 500
🐣Sussex Haritage 300

whatsapp👇
https://wa.me/message/EW4W5P773LCPG1

Eggs Munasib Price MainTop Quality Breeder70% Fairtail Guarantee 💯Breeder Video On DemandLocation ( Mehmoodabad Karachi ...
10/02/2022

Eggs Munasib Price Main
Top Quality Breeder
70% Fairtail Guarantee 💯
Breeder Video On Demand
Location ( Mehmoodabad Karachi )
Cargo Available All Cites

More Details
0313-9258130
Al Barkat Fancy Birds
🥚 🥚 🥚 🥚 🥚

انڈے مناسب قیمت میں دستیاب ہے ۔
اعلیٰ کوالٹی بریڈر
70 % فیئر ٹیل گارنٹی 💯
بریڈر ویڈیو آن ڈیمانڈ
مقام (محمود آباد کراچی)
تمام مقامات پر کارگو دستیاب ہے۔
مزید تفصیلات
0313-9258130
البرکت فینسی برڈز

السلام علیکم 🐣چکس دستیاب ہے ۔🐣👈 وائٹ سلکئی رنگ برڈ ( 2021 )👈ايام سمانی رنگ برڈ ( 2021 )👈سلور وینڈاٹ ( 2021 )👈 گولڈن سبرا...
05/02/2022

السلام علیکم

🐣چکس دستیاب ہے ۔🐣

👈 وائٹ سلکئی رنگ برڈ ( 2021 )
👈ايام سمانی رنگ برڈ ( 2021 )
👈سلور وینڈاٹ ( 2021 )
👈 گولڈن سبرائٹ F 1
👈 سیلور سبرائٹ F 1
👈 بلیک سلکئی F 1
👈 سو سیکس ہیریٹیج F 1

عمر . . 2 دن /20 دن / 25 دن
کوالٹی اے پلس ما شا اللّه

👈🐓 سو سیکس ہیریٹیج
اگس دستیاب ہے

* *محمودآباد کراچی*
*رابطہ نمبر.03139258130

30/01/2022


ہمارا بھی ایک زمانہ تھا! ☺️
پانچویں جماعت تک ھم سلیٹ پر جو بھی لکھتے تھے اسے زبان سے چاٹ کر صاف کرتے ، یوں کیلشیم کی کمی کبھی ہوئی ہی نہیں ۔😁

پاس یا فیل ۔۔ صرف یہی معلوم تھا، کیونکہ فیصد سے ہم لا تعلق تھے۔
ٹیوشن شرمناک بات تھی، نالائق بچے استاد کی کارکردگی پر سوالیہ نشان سمجھے جاتے۔🧐

کتابوں میں مور کا پنکھ رکھنے سے ھم ذہین، ہوشیار ھو جاینگے، یہ ھمارا اعتقاد بھروسہ تھا۔ 😜
بیگ میں کتابیں سلیقہ سے رکھنا سگھڑ پن اور با صلاحیت ہونے کا ثبوت تھا۔😊

ہر سال نئی جماعت کی کتابوں اور کاپیوں پر کورز چڑھانا ایک سالانہ تقریب ہوا کرتی تھی۔

والدین ہمارے تعلیم کے تیئں زیادہ فکرمند نہ ہوا کرتے تھے اور نہ ہی ہماری تعلیم ان پر کوئی بوجھ تھی، سالہا سال ہمارے والدین ہمارے اسکول کی طرف رخ بھی نہیں کیا کرتے تھے، کیونکہ ہم میں ذہانت جو تھی۔🕵️

اسکول میں مار کھاتے ہوئے یا مرغا بنے ہوئے ہمارے درمیاں کبھی انا (ego) بیچ میں آنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوا۔ انا کیا ہوتی ہے یہی معلوم نہ تھا۔ مار کھانا ہمارے روزمرہ زندگی کی عام سی بات تھی ، مارنے والا اور مار کھانے والا دونوں کو ایک دوسرے سے کوئی شکایت نہ ہوا کرتی تھی۔

ھم اپنے والدین سے کبھی نہ کہہ سکے کہ ہمیں ان سے کتنی محبت ہے ۔ نہ باپ ھمیں کہتا تھا ۔ کیونکہ I love you کہنا تب رائج نہ تھا اور ہمیں معلوم بھی نہ تھا،
کیونکہ تب محبتیں زبان سے ادا نہیں کی جاتی تھیں بلکہ ہُوا کرتی تھیں،
رشتوں میں بھی کوئی لگی بندھی نہیں ہوا کرتی تھی، بلکہ وہ خلوص اور محبت سے سرشار ہوا کرتے تھے۔😘🥰

سچائی یہی ھے کہ ھم یا ہماری عمر کے قریب سبھی افراد اپنی قسمت پر ہمیشہ راضی ہی رہے، ہمارا زمانہ خوش بختی کی علامت تھا ، اسکا موازنہ آج کی زندگی سے کر ہی نہیں سکتے!

Lite Sussex Haritage Eggs Munasib Price MainQuantity 25/30Top Quality Breeder80% Fairtail Guarantee 💯Breeder Video On De...
18/01/2022

Lite Sussex Haritage

Eggs Munasib Price Main
Quantity 25/30
Top Quality Breeder
80% Fairtail Guarantee 💯
Breeder Video On Demand
Location ( Mehmoodabad Karachi )
Cargo Available All Cites

More Details
03139258130

السلام علیکم 🐣چکس دستیاب ہے ۔🐣👈 وائٹ سلکئی رنگ برڈ ( 2021 )👈 گولڈن سبرائٹ F 1👈 سیلور سبرائٹ F 1👈 بلیک سلکئی F 1👈 سو سیکس...
16/01/2022

السلام علیکم

🐣چکس دستیاب ہے ۔🐣

👈 وائٹ سلکئی رنگ برڈ ( 2021 )
👈 گولڈن سبرائٹ F 1
👈 سیلور سبرائٹ F 1
👈 بلیک سلکئی F 1
👈 سو سیکس ہیریٹیج F 1
عمر 2 سے 6 دن ہے ۔
کوالٹی اے پلس ما شا اللّه

🐓وائٹ سلکئی بریڈر 🐓

👈 1 میل 2 فیملس (آندے دے رہی ہے )

👈 وائٹ سلکئی چکس عمر 1 ما ہ 8 پیس رنگ برڈ چکس

👈 سو سیکس ہیریٹیج F 1
اگس دستیاب ہے

البرکت فینسی برڈز فارم
محمودآباد کراچی
رابطہ نمبر.03139258130

12/01/2022

❤Ma Sha Allah ❤

White Silkie 2021
Ringbird Chicks
Age 25 days

Mehmoodabad Khi
03139258130

29/12/2021

Asslam Alikum

29/12/2021

❤Ma Sha Allah❤
Golden Sebright F1

Healthy & Extreme Quality

Chicks Available.
Mehmoodabad khi
03139258130

29/12/2021

❤Ma Sha Allah❤
Silver Sebright F1

Healthy & Extreme Quality

Chicks Available.
Mehmoodabad khi
03139258130

29/12/2021

❤Ma Sha Allah❤
Silver Wyandotte Ringbird 2021

Healthy & Extreme Weight,

Chicks Available.
Mehmoodabad khi
03139258130

29/12/2021

❤Ma Sha Allah❤
Ayam Cemani Ringbird 2021

Black Sikn & Bones,
Black Comb,
Grey Tounge,
Healthy & Extreme Weight,

Chicks Available.
Mehmoodabad khi
03139258130

Address

Hyderabad
Hyderabad

Telephone

03139258130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Barkat Fancy Birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Barkat Fancy Birds:

Share

Category