10/02/2026
🚨 MISSING CAT ALERT 🚨
(Memon Hospital Area – Hyderabad)
یہ سفید بلی Memon Hospital ایریا، حیدرآباد میں ہمارے گھر میں رہتی تھی۔
آج دو لڑکے موٹر سائیکل پر آئے اور زبردستی اسے اٹھا کر لے گئے۔
⚠️ یہ بلی ایک ماں ہے
⚠️ اس کے 10 دن کے ننھے بچے گھر پر موجود ہیں
⚠️ بچے ماں کے دودھ کے محتاج ہیں
⚠️ یہ بلی ماں ہے…
آج وہ ماں بچوں کو یاد کر رہی ہوگی
اور بچے ماں کو ڈھونڈ رہے ہیں 💔
چند پیسوں کے لیے
ماں کو بچوں سے جدا کرنا
بہت بڑا ظلم ہے۔
🙏 تمام لوگوں سے اپیل ہے:
❌ اس بلی کو کہیں نہ بیچا جائے
❌ آگے کسی کو نہ دیا جائے
✅ جس کسی کو یہ بلی ملے یا نظر آئے
📞 فوراً رابطہ کریں:
Cat’s Heaven
0312-3830018
یہ صرف بلی نہیں، ایک ماں ہے 💔
براہِ کرم پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔اس پوسٹ کو ہر گروپ، ہر اسٹیٹس پر لگائیں
تاکہ یہ ماں اپنے بچوں تک واپس پہنچ سکے 🤲