Younas Khan Goat Seller

Younas Khan Goat Seller یونس خان گوٹ سیلر 03088631448
WhatsApp msg👈
ہمارے پاس ہر نسل کے بکرے، بکریاں موجود ہوتے ہیں۔
ہم حاصل پور سے ہیں

ہمارے پاس ہر طرح کے بکرے اور بکریاں بلکل سستے ریٹ پر روزانہ موجود ہوتے ہیںھم حاصل پور سے،ضلع بہاولپور ہے۔ھم یہاں سے پورے...
21/05/2026

ہمارے پاس ہر طرح کے بکرے اور بکریاں بلکل سستے ریٹ پر روزانہ موجود ہوتے ہیں
ھم حاصل پور سے،ضلع بہاولپور ہے۔
ھم یہاں سے پورے پاکستان کے ہر شہر میں جانور بھیجتے کرتے ہیں۔
سستے ریٹ پر بکرے اور بکریاں ھم پورے پاکستان کے ہر شہر میں ڈلیور کرتے ہیں
ھم جانور کو موسم سے اور دیگر راستے کی مشکلات سے بلکل محفوظ کرکے بھیجتے ہیں سردیوں میں موٹے کپڑے پہنا کر اور گرمیوں میں ہوا دار جگہ پر بھجیتے ہیں۔
*جب تک جانور (بکرے یا بکریاں) وصول کرنے والے گاہک (کسٹمر) کے ہاتھ تک صحیح سلامت نہیں پہنچ جاتا تب تک ٹوٹل ہماری ذمہ داری ہوتی ھے*
اللہ نہ کرے اگر راستے میں جانور کو کوئی مسلہ ہو جائے تو دوبارہ نیا جانور اس کے بدلے میں بھیجتے ہیں کسٹمر تک ۔

آپ اپنے گھر بیٹھے بکرے یا بکریاں ھم سے بےفکر ہو کر منگوا سکتے ہیں
آپ جس شہر سے بھی ہیں ہم اپنی گارنٹی اپنی ذمہ داری اسی شہر سے دلوانے کی کوشش کریں گے۔

0308-8631448
"Only Whatsapp messg"
Younas Khan

Address

Bahawalpur
Hasilpur
63000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923001565750

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Younas Khan Goat Seller posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Younas Khan Goat Seller:

Share

Category