04/03/2026
پلاسٹک فلور – مضبوط اور کارآمد
یہ اعلیٰ کوالٹی کا پلاسٹک فلور ہے جو جانوروں کے لیے خاص طور پر بنایا گیا ہے۔ یہ آسانی سے 400 کلو تک وزن برداشت کر سکتا ہے۔
اس میں آپ کو چار خوبصورت کلرز ملتے ہیں:
🔹 بلیک
🔹 گرین
🔹 ریڈ
🔹 گری
یہ فلور بکریوں، گائے اور بھینسوں کے لیے بہترین ہے اور استعمال میں آسان ہے۔
مضبوط، پائیدار اور فارم کے لیے بہترین انتخاب۔