Moon Organic Poultry farm

Moon Organic Poultry farm We have imported Poultry breeds of Australorp and Rhode Island Red ‘RIR’

Fertile Eggs, Dayold C

18/01/2025
13/12/2024

☺️☺️

22/11/2024

chahye jo b bethti hen Pakistan ki purani wali
Golden misri ya aseel nai chahye
Location Gujrat

Amazing 🥰
19/02/2023

Amazing 🥰

نیوزی لینڈ میں تعلیم کی شرح 99 فی صد اور جرائم کی شرح صرف 1 فی صد ہے یہ دنیا کا دوسرا  کرپشن سے پاک ملک ہے 80 کی دہائی ت...
31/01/2023

نیوزی لینڈ میں تعلیم کی شرح 99 فی صد اور جرائم کی شرح صرف 1 فی صد ہے
یہ دنیا کا دوسرا کرپشن سے پاک ملک ہے 80 کی دہائی تک یہ کم ترقی یافتہ تھا پھر اس نے زراعت اور مال مویشی کی صنعت کو ترقی کا ذریعہ بنایا
اور آج اسے دنیا کا خوش حال ترین ملک شمار کیا جاتا ہے
یہاں ہر ایک انسان سے بھیڑیں 7گنا زیادہ اور گائیں 3 گنا زیادہ ہیں یہ دنیا کو اون فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے
ہمارے ہاں جو لوگ زراعت اور مال مویشی کے حوالے سے احساس کمتری کے مارے ہوئے ہیں ان کے لیے اور حکومت کے لیے نیوزی لینڈ ترقی کا شاندار نمونہ ہے
لھذا تعلیم کے ساتھ ساتھ گایوں بھینسوں کٹوں سنڈوں بچھڑوں مرغیوں کی دیکھ بھال کے ساتھ کھیتی باڑی سر فخر سے بلند کرکے کریں
یہ دنیا کی واحد صنعتیں ہیں جو انسانوں کو دوسروں کا غلام اور نوکر بننے سے بچاتی ہیں
اللّہ نے تقریباً تمام انبیاء کرام علیھم السلام سے یہ کام کروایا

10/05/2021

اینڈی اور آئی بی دو مختلف ناقابل علاج بیماریوں ھے جن سے ویکسین کے زریعے تحفظ پایا جاتا ھے ۔
آئی بی کا مطلب ھے انفیکشن برونوچیسٹ اور اردو میں اسے متعدی کھانسی کہتے ھے ۔اس میں برڈز کو کھانسی ھوتی ھے اور سانس کی نالیوں میں سخت قسم کا ریشہ بن جاتا ھے جسے ھم پلگ کہتے ھے جو سانس لینے میں دشواری پیدا کرتا ھے اور اسی وجہ سے برڈز مرتے ھے ۔اس کی احتیاطی طور پر ویکسین موجود ھے ۔مگر بیماری کے بعد کچھ نا کچھ تکہ لگا کر علاج بھی کر لیا جاتا ھے۔
اور این ڈی نیواکاسٹل ڈیزیز کا مخفف ھے ۔اور برصغیر میں اسے رانی کھیت بھی کہا جاتا ھے ۔یہ جس گاؤں شہر میں آئی اسی کی نسبت اس کا نام رکھا گیا ۔یورپ میں نیواکاسٹل نامی گاؤں میں اور ھندوستان میں رانی کھیت نامی گاؤں میں آئی تھی ۔اس سے بچاؤ کیلئے ویکسین کی جاتی ھے مگر بیماری کے بعد بھی اس کا علاج تکا لگا کر کیا جاتا ھے جو کبھی کامیاب کبھی ناکام رھتا ھے ۔اس بیماری میں قوت مدافعت کی کمی اور بخار کی شدت دیکھنے میں آتی ھے۔

02/05/2021

Australorp Breed
Healthy and active
Booking as Month Old
Price 400/Chick
800 Chicks Available
Location Gujrat

27/04/2021

Australorp bread

02/03/2021

Australorp Breed
03006235349

ایک دن کا چوزہ آسٹریلیا کالی مرغی آسٹر لوپ اور آر آئی آر  120 روپے فی چوزہ/ رابطہ نمبر03006235349ان کے  پالنے کی مکمل رھ...
19/02/2021

ایک دن کا چوزہ آسٹریلیا کالی مرغی آسٹر لوپ اور آر آئی آر
120 روپے فی چوزہ/ رابطہ نمبر03006235349
ان کے پالنے کی مکمل رھنمائی مکمل ویکسن اور فیڈنگ کے بارے میں انڈے دینے تک کمپنی کے فون پر یا واٹس ایپ پر مفت رھنمائی / دیہی مرغبابی دیہات میں کھلی جگہ آسانی سے ممکن ھے
ان سے مناسب موسم میں بچے مرغی کے نیچے یا انکوبیٹر سے نکلوا کر آپ خود بھی 120 روپے ایک دن کا چوزہ یا بڑی مرغی فروخت کرکے اپنی انکم میں اضافہ کر سکتے ہیں یا ان کے انڈوں کی انکم سے بہتر منافع حاصل کر سکتے ہیں
Moon Organic Poultry Farm
Shah Jahanian, Gujrat, Punjab, Pakistan

★★★★★ · Supermarket · Shah Jahanian, Gujrat, Punjab

Mashallah.  new farm complete 🥰60+28Australorp and RIR breed ka liy only
02/01/2021

Mashallah. new farm complete 🥰
60+28
Australorp and RIR breed ka liy only

Address

Jalal Pur Jattan Road
Gujrat
50700

Telephone

+923006235349

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moon Organic Poultry farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Moon Organic Poultry farm:

Share

Category