02/08/2022
بینش فریدی انکا نام ہے اور یہ پاکستانی ہیں اور یو. کے میں مقیم ہیں. انہوں نے 6-5-2013 کو پاکستان تحریک انصاف کو 250 ڈالر ڈوینٹ کیے تھے. لیکن 🤔🤔👇👇
الیکشن کمیشن کی جانبداری کا ایک اور ثبوت، پاکستانی خاتون کو غیر ملکی قرار دے دیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر ملکی قرار دی گئی خاتون بینش فریدی کا سخت ردعمل۔