Gujranwala Bakra Mandi

Gujranwala Bakra Mandi Platform to permote Livestock business

17/06/2026

Janwaron Ko Mota Karna Wala Injection |Gujranwala Bakra Mandi جانوروں کو موٹا کرنے والا انجکشن

11/06/2026

خشک لوسن ایکسپورٹ کوالٹی کی دستیاب ہے
0300-6203577
0300-1203577
0300-1233577
0300-1053577

08/06/2026

2027 Ki Agha Saddam Abbas ki Qurbani ka Janwar |Gujranwala Bakra Mandi دنبہ خرید لیا

07/06/2026

Bike De kar Janwar Khareed Liya |Gujranwala Bakra Mandi ویپاری کو موٹر سائیکل دے کے جانور لے لیا

04/06/2026

2027 ki Janwaro ki Update Desi Mundra Chtra Aur Pure Mundra |Gujranwala Bakra Mandi ریٹ آپ کے سامنے

السلام علیکم کامیابی کا سفر شروع کرنے سے ہی کامیابی ملتی ہے۔گھر میں سوئے رہنے سے نصیب نہیں بدلتے۔زندگی میں کچھ حاصل کرنے...
02/06/2026

السلام علیکم
کامیابی کا سفر شروع کرنے سے ہی کامیابی ملتی ہے۔گھر میں سوئے رہنے سے نصیب نہیں بدلتے۔زندگی میں کچھ حاصل کرنے کے لئے بہت کچھ برداشت پڑتا ہے۔مثال کے طور پر تیز دھوپ اور اندھیاں اور بارشیں برداشت کرنی پڑتی ہیں۔اور بھوکا بھی رہنا پڑتا ہے۔یہ تمام چیزیں برداشت کرنے کے بعد اللہ تعالی کی ذات انسان کو ایک نہ ایک دن کامیاب موڑ پر کھڑا کر دیتی ہے۔پھر آپ کے چاہنے والے اور نہ چاہنے والے لوگ یہ کہتے ہیں اس کو کامیابی تو بہت جلدی مل گئی ہے۔حالانکہ جو پیچھے اس نے سفر کئی سالوں کا کیا ہوتا ہے اس کو کوئی بھی یاد نہیں کرتا اور نہ کوئی کرنا چاہتا ہے۔اور سب سے اہم بات یاد رکھیے گا۔لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں کہ وہ کیا کہتے ہیں۔کامیاب ہونے کا سب سے پہلا اصول
منجانب۔۔آغا صدام عباس

01/06/2026

130kg Biggest Mundra Chtra Agha Saddam Pani wala Wanda Result 2026 |Gujranwala Bakra Mandi اچھا شوق

28/05/2026

اللہ تعالی کی ذات تمام امت مسلمہ کی قربانی قبول فرمائے آمین

19/05/2026

گرمیوں میں جانور کو ٹھنڈا کریں
Oder Number Gujranwala
0300-6203577
0300-1203577
0300-1233577
0300-1053577

11/05/2026

اللہ تعالی کی ذات جس کو عزت دیں
All Pakistan Champion 1120kg

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Bakra Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category