29/04/2025
دنیا میں یہ سب سے قیمتی جو چیز ہوتی ہیں وہ ماں باپ ہوتے ہیں💞
اور ماں باپ کے لیے جو سب سے قیمتی چیز ہوتی ہے وہ اولاد ہوتی ہے،✨
یہ کمبینیشن مکمل ہونے کے بعد ہی دنیا رہنے کے قابل بنتی ہے💥
جن لوگوں کو اللہ تعالی نے یہ انمول نعمت عطا کی ہے وہ خوش نصیب لوگ ہیں✨💥✨
"ہمارا الميہ یہ ہے، جب تک ہم سے نعمتیں چھن نہیں جاتی ہمیں ان کی قدر نہیں ہوتی۔
یہ قیمتی لوگ ہیں ان کی قدر کریں 💢
محمد رضوان چوہدری میٹنگ بائے پیرنٹس رات 12 بجے کے بعد 30.4.25
الحمدللہ ڈیلی روٹین لیٹ نائٹ گپ شپ 🥰
"کہتے ہیں کہ اگر آپ درد محسوس کرتے ہو تو آپ زندہ ہو اگر آپ دوسروں کی درد محسوس کرتے ہو تو آپ ایک انسان ہو" لہذا احساس بہت بڑی چیز ہوتی ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨