FazilPur Ostrich Farm

FazilPur Ostrich Farm birds dealing we have many birds like all breed of parots peacocks hens and so many only wattsapp plz

13/12/2021
21/10/2021
👉50         🤝💌
23/09/2021

👉50 🤝💌

23/09/2021

Desi Batair Available

06/09/2021
دونوں تصاویر میں کوئی خاص فرق؟
12/06/2021

دونوں تصاویر میں کوئی خاص فرق؟

کچھ چینلز پر خبر چلی تھی کہ مرغی میں کوریزا نامی بیماری آگئ ہے جس میں مرغیوں کو سانس لینے میں دشواری اور نزلہ ہو جاتا ہے...
26/05/2021

کچھ چینلز پر خبر چلی تھی کہ مرغی میں کوریزا نامی بیماری آگئ ہے جس میں مرغیوں کو سانس لینے میں دشواری اور نزلہ ہو جاتا ہے
میں نے پہلے سوچا(یہ سوچ بہت سے لوگوں کے ذہن میں آئ ہونی)کہ مرغی کا ریٹ زیادہ ہوگیا ہے اس لیے یہ خبر پھیلائ جا رہی ہے تاکہ لوگ مرغی نا کھائیں اور ریٹ کم ہو جاۓ,جس طرح برڈ فلو کے آنے سے ہوا تھا
لیکن آج ایک پولٹری فارم کے مالک نے ایک گروپ میں پوسٹ دی ہوئ تھی کہ 5 دن میں 10000 چوزہ مر چکا ہے اور نیچے دی گئ تصاویر اسی پوسٹ کی ہیں
ہو سکتا ہے کہ کوئ بیماری آئ ہو اسلیے احتیاط کریں

سوغات ٹیسٹی ہوٹل فاضل پور👇👇❤️❤️❤️🐐مَٹن سِجی  🐓 چِکن سِجی 🍽️🔪
17/05/2021

سوغات ٹیسٹی ہوٹل فاضل پور👇👇❤️❤️❤️
🐐مَٹن سِجی 🐓 چِکن سِجی 🍽️🔪

کستوری،  دنیا کی مہنگی ترین خوشبو ہے اور کستوری کی جائے تولید ہرن کی ناف ہے ، جس ہرن کی ناف میں یہ کستوری بنتی ہے وہ خود...
16/05/2021

کستوری، دنیا کی مہنگی ترین خوشبو ہے اور کستوری کی جائے تولید ہرن کی ناف ہے ، جس ہرن کی ناف میں یہ کستوری بنتی ہے وہ خود اس خوشبو کو سونگھ کر مسحور ہو جاتا ہے اور شنید ہے کہ بعد از طعام ہرن اپنا تمام وقت اس کستوری کو کھوجنے میں صحرا میں بھٹکتا رہتا ہے ، مگر اس چیز سے لا علم رہتا ہے کہ وہ خوشبو اس کی اپنی ناف میں سے آ رہی ہے
ہرن کی لا علمی پر آپ یقینا ہنسیں گے یہ آپ کا حق ہے مگر خدا نے ایسا کام صرف ہرن کیساتھ ہی نہیں کر رکھا ، بلکہ گھوڑا وہ طاقت ہے جو طاقت کو ناپنے کا بھی معیار ہے ، یہ موٹر اتنے ہارس پاور کی ہے یہ تو سن رکھا ہو گا آپ نے مگر روایت ہے کہ بروز قیامت گھوڑے کو پتہ چلے گا کہ اس کے پاس کتنی طاقت تھی
آپ گھوڑے پر بھی ہنسنے میں حق بجانب ہیں مگر ایسا کام صرف گھوڑے کیساتھ بھی نہیں آپ کیساتھ بھی ہے اور میرے ساتھ بھی ، کیونکہ حدیث سرور دو عالم صلى الله عليه وآله وسلم ہے جس نے اپنے آپ کو پا لیا ، اس نے اپنے رب کو پا لیا ، مگر خود تک کی رسائی اور معرفت نہ مجھے ہے اور نہ آپ کو۔۔۔

تم اپنے شہر کی روشنی رکھو سمبھال کرمیرے گاوں میں شاخوں پہ سورج کھیلتے ہیں
14/05/2021

تم اپنے شہر کی روشنی رکھو سمبھال کر

میرے گاوں میں شاخوں پہ سورج کھیلتے ہیں

12/05/2021

🐣🐥🐥🐥❤️❤️❤️

Address

Fazilpur
0602

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FazilPur Ostrich Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FazilPur Ostrich Farm:

Share

Category