Dr Jahangir Iqbal Dreshak

Dr Jahangir Iqbal Dreshak veterinarian

06/06/2026

ھو الشافی
کوٹلہ نصیر ضلع راجن پور میں گائے کا بڑا آپریشن
پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ
الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں

اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجے, آپریشن( بچہ نکالنے کا آپریشن،سرنیل ، معدے بند کا آپریشن، آنکھ کا آپریشن), حمل کی تشخیص بذریعہ الٹراساؤنڈ اور اعلیٰ نسل کشی کی سہولت دستیاب ہے
ضلع راجن پور کے تینوں تحصیلوں میں سروس دستیاب ہے

ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے سروس

ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
اقبال فارمیسی اینڈ ویٹرنری کلینک فاضل پور ضلع راجن پور

☎️ 03323917676

01/06/2026

الحمدللہ، ایک اور کامیاب سرجری! 🩺🐮
بچھڑے کے امبلیکل ہرنیا (ناف کا ہرنیا) کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ہرنیا کی وجہ سے جانور تکلیف میں تھا، لیکن بروقت سرجری کے بعد اب وہ بالکل ٹھیک اور ریکوری کے مراحل میں ہے۔

پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ
الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں
اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجے, آپریشن( بچہ نکالنے کا آپریشن،سرنیل ، معدے بند کا آپریشن، آنکھ کا آپریشن), حمل کی تشخیص بذریعہ الٹراساؤنڈ اور اعلیٰ نسل کشی کی سہولت دستیاب ہے
ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے سروس
ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
اقبال ویٹرنری کلینک & سرجیکل سینٹر فاضل پور ضلع راجن پور

☎️ 03323917676

31/05/2026

اللہ پاک کے فضل و کرم سے بطور ڈاکٹر، ہم نے 59 بکریوں اور بھیڑوں کے کامیاب آپریشنز مکمل کر لیے ہیں۔ بیشک، شفا دینے والی ذات صرف اللہ پاک کی ہے، ہمارا کام تو بس خلوصِ نیت کے ساتھ اپنی پوری کوشش کرنا ہے۔
​اس ویڈیو کو آپ تک پہنچانے کا اصل مقصد صرف کامیابی دکھانا نہیں، بلکہ ایک دردِ دل کے ساتھ آگاہی پھیلانا ہے۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ جب یہ معصوم جانور بیمار ہوتے ہیں، تو لوگ مایوس ہو کر انہیں اونے پونے داموں قصائی کے حوالے کر دیتے ہیں۔ ہماری آپ سے گزارش ہے کہ ایسا ہرگز نہ کریں! یہ بے زبان بول نہیں سکتے، لیکن تکلیف محسوس کرتے ہیں۔ بیماری کا علاج ممکن ہے؛ تھوڑی سی توجہ اور بروقت علاج سے نہ صرف ان معصوموں کی جان بچائی جا سکتی ہے، بلکہ آپ بڑے مالی نقصان سے بھی بچ سکتے ہیں

30/05/2026

زبان نہیں ہوتی مگر تکلیف جانور کو بھی اتنی ہی ہوتی ہے... 🥺❤️
الحمدللہ، اس گائے کا آپریشن کامیاب رہا اور اب یہ تیزی سے صحت یاب ہو رہی ہے۔ کھانا پینا بھی بہتر ہے اور حالت بھی۔ مالک کی آنکھوں میں امید کی چمک دیکھ کر ساری تھکن دور ہو گئی۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا! 🙏🩺

ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
03323917676

28/05/2026

عید کے دوسرے دن ہمیں ایک ہنگامی کال موصول ہوئی کہ ایک گھوڑی پچھلے 4 سے 5 دنوں سے بچہ دینے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن ڈیلیوری نہیں ہو پا رہی۔ صورتحال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے ہم فوراً وہاں پہنچے۔
وہاں پہنچ کر سب سے پہلے گھوڑی کا الٹراساؤنڈ کیا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ بچہ زندہ ہے یا مر چکا ہے، اور ساتھ ہی بچے کی پوزیشن بھی چیک کی تاکہ اگلا لائحہ عمل طے کیا جا سکے۔
الحمدللہ نارمل ڈلیوری ہو گئی ماں اور بچہ دونوں سلامت ہیں ۔

ویٹرنری لائف میں عید کا دن ہو یا کوئی اور تہوار، ان بے زبان جانوروں کی جان بچانا ہی ہماری سب سے پہلی ترجیح ہوتی ہے۔

Eid Mubarak 🤍

20/05/2026
18/05/2026

قربانی سے پہلے اپنے قیمتی جانوروں کا حمل پہلے 30 دن میں بذریعہ الٹراساونڈ چیک کروائیں اور حاملہ جانوروں کو ذبح ہونے سے بچائیں

ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے سروس
ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن

☎️ 03323917676

15/05/2026

ھوالشافی
بھیڑ 🐑 کا ڈیلیوری آپریشن کرکے مرا ہوا بچہ نکال کر ماں کی جان بچائی گئی

پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ
الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں
اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجے, آپریشن( بچہ نکالنے کا آپریشن،سرنیل ، معدے بند کا آپریشن، آنکھ کا آپریشن), حمل کی تشخیص بذریعہ الٹراساؤنڈ اور اعلیٰ نسل کشی کی سہولت دستیاب ہے
ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے سروس
ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
اقبال ویٹرنری کلینک & سرجیکل سینٹر فاضل پور ضلع راجن پور

☎️ 03323917676

29/04/2026

الحمدللہ! آج بیٹ سونترہ میں ایک گائے 🐄 کا "سرنیل" کا کامیاب آپریشن سرانجام دیا۔ یہ جانور شدید لنگڑاہٹ کا شکار تھا اور
سرجری کے فوری بعد جانور کی چال نارمل ہو گئی اور اسے اس تکلیف دہ حالت سے نجات مل گئی

اکثر فارمرز سرنیل کی وجہ سے جانور کو کم قیمت پر بیچ دیتے ہیں یا اسے لاعلاج سمجھ لیتے ہیں
پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ
الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں

اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجے, آپریشن( بچہ نکالنے کا آپریشن،سرنیل ، معدے بند کا آپریشن، آنکھ کا آپریشن), حمل کی تشخیص بذریعہ الٹراساؤنڈ اور اعلیٰ نسل کشی کی سہولت دستیاب ہے
ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے سروس

ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
اقبال ویٹرنری کلینک & سرجیکل سینٹر فاضل پور ضلع راجن پور

☎️ 03323917676

27/04/2026

بھیڑ کا بڑا آپریشن کرکے مردہ بچے کو نکال کر ماں کی جان بچائی گئی
پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ
الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں
اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجے, آپریشن( بچہ نکالنے کا آپریشن،سرنیل ، معدے بند کا آپریشن، آنکھ کا آپریشن), حمل کی تشخیص بذریعہ الٹراساؤنڈ اور اعلیٰ نسل کشی کی سہولت دستیاب ہے
ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے سروس
ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
اقبال ویٹرنری کلینک & سرجیکل سینٹر فاضل پور ضلع راجن پور

☎️ 03323917676

Address

Fazilpur
33400

Telephone

+923323917676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Jahangir Iqbal Dreshak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Jahangir Iqbal Dreshak:

Share

Category