27/01/2021
ریکارڈ نمبر ایک:
تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ ( بابر اعظم 26 اننگز )
ریکارڈ نمبر 2:
ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میں وکٹس لینے کا ریکارڈ (شاداب خان 29 وکٹس)
ریکارڈ نمبر 3:
دنیا کی واحد ٹیم جس نے نیوزیلینڈ کو وائٹ واش کیا ٹی ٹوئنٹی میں ( پاکستان 0_3)
ریکارڈ نمبر 4:
دنیا کی وہ واحد ٹیم جس نے لگاتار 3 بار وائٹ واش کیا (پاکستان )
ریکارڈ نمبر 5:
دنیا کی وہ واحد ٹیم جس نے ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز جیتے (پاکستان 17)
ریکارڈ نمبر 6:
دنیا کی وہ واحد ٹیم جس نے سب سے زیادہ بار مخالف ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی میں آل اوٹ کیا (پاکستان 31 بار)
ریکارڈ نمبر 7:
دنیا کی وہ واحد ٹیم جس نے لگاتار ٹی ٹوئنٹی کے سب سے زیادہ میچز جیتے (پاکستان 9 میچز)
ریکارڈ نمبر 8:
دنیا کی وہ واحد ٹیم جس نے ایک ہی کرکٹ میچ میں سب سے زیادہ ریکارڈز بنا ڈالے (پاکستان 8 ریکارڈز)
لیڈیز اینڈ جنٹل مین
پاکستان ٹیم فار یو
جو تم میں ہے دم
وہ کسی میں نہیں
جو جو پاکستان سے پیار کرتا ہے وہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لایک کرے سب کو پتا چلے
I Love You Pakistan ❤❤
پاکستان زندباد 🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰