25/12/2025
آج ہم بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کا خواب ایک مضبوط، مستحکم اور خوشحال پاکستان تھا۔
"فوجی ونڈا" قائد کے اس وژن کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے—چاہے وہ ملکی سرحدوں کی حفاظت ہو یا ہماری زرعی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی یعنی لائیو اسٹاک کی بہترین نشوونما۔
آئیے، اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر چلتے ہوئے پاکستان کو مزید مضبوط بنائیں۔