Kisan Taradars

Kisan Taradars We are Distributors of MS CATTLE FEED FAISALABAD DISTRICT.

Brazilian Girlando Cow :گڑلینڈؤ گائے :برازیل نے ہندوستانی گر (Gir) اور ہالینڈ ہولسٹائن فریزین(Holestien Fresien) کے کراس...
02/08/2022

Brazilian Girlando Cow :
گڑلینڈؤ گائے :
برازیل نے ہندوستانی گر (Gir) اور ہالینڈ ہولسٹائن فریزین(Holestien Fresien) کے کراس سے دنیا کی بہترین دودھ کی پیداوار والی نسل جو گرم مرطوب علاقوں میں بھی دودھ کی پیداوار برقرار رکھتی ہے.
یہ نسبتاً نئ نسل کی گائے ہے جس کی ابتدا 1940 سے کی گئی تھی اور آج یہ دنیا کی ایک بہترین دودھ والی نسل ہے جو کہ پاکستان جیسے گرم مطلوب علاقے میں دودھ کی بہترین پیداوار دے سکتے ہے.
یہ نسل یومیہ 40 سے 50 لیٹرز سے زائد دودھ کی پیداوار دیتی ہے.

23/09/2021
Ms Cattle feeds 0302-2909917 for Fsd contact me
07/07/2021

Ms Cattle feeds
0302-2909917 for Fsd contact me

18/06/2021
پاکسان لائو اسٹاک کا بیڑا غرق ہونے جا رہا ہے !خدارا اپنی بریڈ پہ کام کرو جس من ماحول ک مطابق امیونٹی ہے روکھا سوکھا کھا ...
04/05/2021

پاکسان لائو اسٹاک کا بیڑا غرق ہونے جا رہا ہے !
خدارا اپنی بریڈ پہ کام کرو جس من ماحول ک مطابق امیونٹی ہے روکھا سوکھا کھا ک بھی 10 بچے دا جاتی ہیں۔
جیسا کہ آپکو پتہ ہے
1۔گاؤں میں لوگ نہ تو deworming کرتے ہیں۔
2۔نہ ہی آنکے پاس گرمی سا بچانے کی لئے اچھا انتظام ہوتا ۔
3۔نہ اچھی فیڈ (TMR) کا تو سوچو ہی نہ۔

اب بات کرتے ہیں اس پروجیکٹ کے نقصانات کی۔
1
(ڈیورمنگ نہیں ہوگی تو امریکن cow کی گروت نفی ۔
پروڈکشن دیسی گائے سے بھی کم ۔
دوبارہ ہیٹ میں نہیں ائے گی ۔)
2
(گرمی سے نہ بچا سکے تو دودھ نہ ہونے کی برابر ادے سا زیادہ جانور مر جائیں گے
ہیٹ میں آنے کا تو سوچو ہی نہ اگر آ بھی گئیں تو رپیت ۔)
اب بات کرتے ہیں فیڈ کی خوراک کی تو و آپکو پتہ ہی ہے کبھی صرف توڑی اور کی صرف سبز چارہ برسیم کا تو کبی جانور ۔
ونڈو صرف دودھ والے جانوروں کو باقی مشکل سا ڈالتے ہیں ۔

میرا زیادہ تجربہ تو نہیں ہے ۔ نہ ہی میرے اتنی عمر ہے ۔
اُس وقت میں دودھ پیتا تھا جب میں نے اپنے والد صاحب سے ضيد کی موجے گائے کا بچہ لا ک دیں ۔
اس سے پہلے ہم صرف بھینس زیادہ پالا کرتے تھے ۔ پھر ساتھ بیوپار کا کام سیروں کر دیا ۔ آج الحمدللہ 23 سال کی عمر میں BS Chemistry کے بعد بھی میں livestock سے وابستہ ہن ۔
جانوروں کی لئے بہت سی میڈیسن بنائی جو آجکل مارکیٹ میں avalable ہیں۔
میں غلط ب ہو سکتا ہن لیکن میری اندازے ک مطابق پاکسان لائو اسٹاک کا بیڑا غرق ہونے جا رہا ہے !

آپ اپنی رائے دیں!

Address

Faisalabad

Telephone

+923022909917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kisan Taradars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kisan Taradars:

Share

Category