Vet. Dr. Mueen-ud-din

Vet. Dr. Mueen-ud-din Available Services are Accurate Treatment of sick animals minor and major surgeries , resolution of reproductive related issues Diagnosis with the help of lab.

consultancy of dairy farms , fattening farms and goat farms

22/08/2026

Treatment success and Happy Farmer

21/08/2026

Complete treatment of Listeriosis

20/08/2026

Irregular molars || Dental Rasping

19/08/2026

Successful surgery || Happy Farmer

18/08/2026

شدید زخمی بھیڑ کی ٹانگ کی جراحی

اس بھیڑ کی کھر کی ہڈیاں متعدد جگہوں سے ٹوٹ کر چُور چُور ہو چکی تھیں اور جانور مسلسل شدید درد کی حالت میں تھا۔ زخم کے اردگرد کا ٹشو بھی گل سڑ کر نیکروسس کا شکار ہو چکا تھا اور زخم مسلسل بڑھ رہا تھا۔

جراحی کے دوران تمام نیکروسس اور خراب ٹشوز کے ساتھ ساتھ ٹوٹی ہوئی ہڈی کے متاثرہ حصے کو بھی احتیاط سے نکال دیا گیا جبکہ باقی صحت مند ٹشوز کو مناسب طریقے سے بند کر دیا گیا۔ اس عمل کا مقصد زخم کے مزید پھیلاؤ کو روکنا جانور کی تکلیف کم کرنا اور صحت یابی کے امکانات بہتر کرنا تھا۔

اہم: اس قسم کا جراحی عمل گھر پر یا غیر تربیت یافتہ افراد کی جانب سے ہرگز نہ کیا جائے۔ ایسے کیس میں ہمیشہ ماہر اور تجربہ کار ویٹرنری ڈاکٹر سے معائنہ اور علاج کروائیں۔

17/08/2026

اصلی پی پی آر اور نقلی پی پی آرمیں فرق۔۔۔
ہر نزلہ کھانسی پی پی آر نہیں ہوتی

16/08/2026

طویل عرصے تک دودھ دینے کی وجہ سے کمزوری
یہ گائے تقریباً 14 ماہ سے مسلسل دودھ دے رہی تھی اور آہستہ آہستہ کمزور اور دبلی ہو گئی۔ کھڑے ہوتے وقت یہ اپنے کارپل جوائنٹس پر وزن ڈالتی اور اگلی ٹانگوں کو کراس کر کے کھڑی ہوتی...
اس کے کھروں کو اچھی طرح چیک کیا گیا کھر وں میں کوئی خرابی نہیں تھی۔۔۔ مکمل معائنے اور ہسٹری سے معلوم ہوا کہ اس جانور کو وٹامن ڈی کی کمی ہے۔۔۔
وٹامن ڈی کی کمی سے ہڈیوں کی منرلائزیشن نہیں ہو پاتی جس کی وجہ سے ہڈیاں کمزور اور کھوکھلی ہو جاتی ہیں اور ہڈیوں میں درد رہتا ہے۔۔۔ اس لیے جانور کبھی کراس لیگ پہ اور کبھی گھٹنو پہ کھڑا رہتا ہے۔۔۔

15/08/2026

Bhains ka bara operation

Address

28/3r Wala Road
Dahranwala

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:30
Tuesday 08:00 - 17:30
Wednesday 08:00 - 17:29
Thursday 08:00 - 17:30
Friday 08:00 - 17:30
Saturday 08:00 - 17:30
Sunday 08:00 - 17:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vet. Dr. Mueen-ud-din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category