15/06/2025
شوق تب تک اچھا لگتا ہے جب تک پیار محبت سے رہے جب شوق میں کام خراب نظر ارہے ہو اسی وقت شوق کو خیر باد کہہ دینا چاہیے مثلا میلہ بھرا ہوا ہی چھوڑ دینا چاہیے
: پنجاب سے باہر ہم شوق نہیں کریں گے نیکسٹ ٹائم
استاد مٹھو لالی