RAUF MIRZA

RAUF MIRZA Buainess

18/06/2016

資質 阿恩阿手術室ㄖ皚皚安 污物污物屋 神經質姿月淤 差哀安資失事菩提樹

25/05/2016
25/05/2016
24/05/2016
23/05/2016

रांची के एक मंदिर में बारिश के लिए प्रार्थना करते किसान (PTI Photo)

23/05/2016
21/05/2016

وقت کی دھول میں مٹی ہوتے ہوئے کچھ رنگ ، خوشبوئیں اور آوازیں جو ہمارے دیہاتی ماحول کا حسن تھیں
سرِشام کھیتوں سے واپس آتے گڈے [بیل گاڑی] کے پہیے کی چرخ چوں کے ساتھ بیلوں کے گلے کی گھنٹیوں کا جلترنگ
بَیلوں کے گلے میں جب گھنگروجیون کا راگ سناتے تھے
غم کوسوں دور ہو جاتا تھا خوشیوں کے کنول مسکاتے تھے
صبح منہ اندھیرے کھیتوں پر چھائی کہرے کی دھندلی چادر میں سبزے کی جھلک۔
دوپہر ڈھلتے ہی دانے بھوننے کی بھٹی پر بچوں کا رش اور شور''ماسی میں پہلے آئی ساں''۔
شام کو چولہوں میں کپاس اور ٹاہلی کی سوکھی چھڑیوں کے جلنے سے سوندھی سوندھی مہک اور گاوٗں کے اوپر پھیلتا سرمئی دھواں۔
دوپہر کو تنوروں میں لگتی ''مسی'' روٹیوں کی اشتہا انگیز خوشبو۔

Address

Bhera
123456

Telephone

03414908646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAUF MIRZA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category