05/04/2023
اسلام علیکم!
تمام محترم کسٹمرز / ڈیلرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہو ۓ الشہاب کیٹل فیڈ ملز نے اپنے تمام برانڈذ پر 150 روپے فی بیگ ریٹ بڑھا دیےہیں جو کہ مورخہ 6 اپریل 2023 سے لاگو ہوں گے.
شکریہ۔۔۔۔
الشہاب کیٹل فیڈ ملز ساہیوال روڈ، عارف والہ.