Capra Breeders

Capra Breeders Overexerting to include veterinary skills regarding genetic improvement of Goat by breeding to produce pure blood line pedigrees. Barbari Goats.

Specially two Renowned breeds of pakistan
1. Nuqri Beetal (Rajan puri) goats.
2.

الحمدُ للّہنئے مہمانوں کی آمد
07/02/2021

الحمدُ للّہ
نئے مہمانوں کی آمد

24/05/2020
26/11/2019
9 نومبر اقبال ڈے کے موقع پر ایک عظیم شاعر اور سکالر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.. ایک عظیم شاعر جس نے برصغیر کے مسلمانوں ...
09/11/2019

9 نومبر اقبال ڈے کے موقع پر ایک عظیم شاعر اور سکالر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.. ایک عظیم شاعر جس نے برصغیر کے مسلمانوں لئے آزاد ملک کا خواب دیکھا اور اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں جوش و جزبہ پیدا کیا. علامہ اقبال کی شاعری آج بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہے

17/09/2019

السلام وعلیکم
جانوروں کی سال میں 2 دفعہ ڈی ورمنگ کرائے
ڈی ورمنگ کے ایک ہفتہ بعد جو جانور گھبن نہ ہو اسکو آیورمیکٹین انجکشن ٹھنڈا کر کے صبح تاریکی یا شام تاریکی میں زیر جلد لگائیں
ڈی ورمنگ آپ صبح نہر منہ کرائیے اسکے بعد دو سے تین گھنٹے تک خوراک یا پانی نہ دے دوائی کو اچھی طرح ہلائیں اور دوائی کو وزن کے حساب سے دیں دیوارمنگ سے پہلے گڑ کا شربت دیں
کٹڑے بچھڑے بھیڑ بکریوں کو البنڈازول فارمولے میں دیں نوٹ البنڈازول فارمولا آپ کسی بھی گبھن جانور کو نہیں دے سکتے
گبھن جانوروں کو آکسبنڈازول فارمولا دے سکتے ہیں
ٹریکلابینڈَازول لیوامیسول فارمولا دے سکتے ہیں
گائے بھینس جو گبھن نہ ہو انکو اکسفنڈازول اکسی کلوزانائیڈ لیوامیسول کوبالٹ سلفیٹ سوڈیم سیلینائٹ فارمولا دے
یاد رکھیں جانوروں کو جو بھی دوائی آپ منہ کے زریعے دیں تو اس ٹائم اسکی زبان نہ پکڑیں
آچھی کوالٹی کی دی سی پی منرلز بائ پاس فیٹ دے
جانوروں کو دن میں 3 دفعہ پانی پلایا کرے
جانوروں کو چوائ کے ٹائم چارہ خوراک سامنے رکھے چوائ کے بعد جانور کو آدھا گھنٹہ تک کھڑا رہنے دیں
فارم پر ہر چوتھے روز ٹیگافان سپرے کریں
جانوروں کے شیڈول کے مطابق ویکسینیشن کروائیں
دوائیںاں لیتے وقت ایکسپائری چیک کیا کریں
صفائی کا خاص خیال رکھیں
بڑے جانوروں کی ڈائریا کو روکنے کیلئے سلفاڈیمیڈین انجکشن پلائیں
چھوٹے جانوروں کی ڈائریا کو روکنے کیلئے سکوریکس نوسکور دیں
بڑے گھبن جانوروں کو چیچڑوں کی روک تھام کیلئے نیگاوان ٹیگافان کا استعمال کریں یا ایکٹوترین کا استعمال کریں
جانوروں کے ہاضمے کیلئے الویجسٹ اور کارمینیٹ کو مکس کر پلائیں
جانوروں کے ہاضمے کیلئے hepasel hepagun fosfan hepaguard انجکشن کا استعمال کریں
جانوروں کے گوبر سے جب بدبو یا خون آتا ہے یا جانوروں کی آنکھوں میں گند ہوتا ہے اسکے لئے سیریکس فارمولا دیا کریں
زخم کیلئے پنک سپرے کا استعمال کریں
جانورو کو متعدد امراض سے محفوظ رکھنے کے لیے ضروری ھے کہ انکو بیماری کا موسم شروع ھونے سے پھلے انکو ویکسینیشن کرا دے.

ویکسینیشن کرتے ھوے مندرجہ ذیل باتو کو مد نظر رکھیی تاکہ بھتر رزلٹ حا صل کیا جاے.

*ویکسینیشن ھمیشہ کسی قابلاعتماد دوکاندار سے خریدے۔
*ویکسین کرنے والے سرنج کو ابلتے ھوے پانی میی صاف کرے اور چیک کر لیی کہ اسکی مقدار خوراک ٹھیک ھے.
*ویکسین صبح سویرے یا شام ڈھلتے کرے.
*وکیسین کرتے ھوے اسکو اچھی طرح ھلالیی.
*ویکسین کو گرمی سے بچا کے رکھیی.
*.ویکسین کسی تجربہ کار ادمی سے کرواے.
*ھر جانور کو ویکسین کی صحیح مقدار اسکی وزن کے حساب سے لگاے.

پسند آے تو کمنٹ میی ضرور بتاے
اہنے دوستو کے ساتھ شیر کرے
پیج کو آگے گروپس میی شیر کرے
Copied

19/06/2019

السلام علیکم
آج کل گرمی اور حبس کا مسئلہ عروج پر ہے۔ جانوروں کو گرمی کی شدت اور ہانپنے سے بچانے کیلئے ہوا دار شیڈ، سایہ، اچھی خوراک کے ساتھ گڑ کا شربت پلائیے

آپ کو ,ماہِ رمضان کی عبادتیں ,سعادتیں اور عید مبارک
05/06/2019

آپ کو ,ماہِ رمضان کی عبادتیں ,سعادتیں اور عید مبارک

رمضان المبارک
07/05/2019

رمضان المبارک

ماشاء االلہمیرے فارم کی رونق۔پیور راجن پوری بکرا
24/04/2019

ماشاء االلہ
میرے فارم کی رونق۔
پیور راجن پوری بکرا

 #جانوروں کااپھارہ جانوروں کا اپھارہ اور حفاظتی اقدامات۔اج کل جانووں میں برسیم کے چارہ کی وجہ سے شدید قسم کا اپھارہ ہو ر...
16/04/2019

#جانوروں کااپھارہ

جانوروں کا اپھارہ اور حفاظتی اقدامات۔
اج کل جانووں میں برسیم کے چارہ کی وجہ سے شدید قسم کا اپھارہ ہو رہا ہیے جس سے جانور کی منٹوں میں موت واقعہ ہو جاتی ہیے خود اج کے دن ایک بہت اچھا جانور مرا ہیے میرے پہنچنے سے پہلے ہی مرگئ گائے ۔برسیم میں چونکہ نمی بہت زیادہ اور ڈرائ میٹر بہت کم ہوتا ہیے اج کل۔ساتھ بھوسا شامل کرتے نہیں ہم۔اس لیے حفاظتی تدابیر اپناتے ہوئے فورن۔برسیم کے چارہ میں بھوسا چنے کا کٹ یا پرالی کا کٹ استمال کریں۔۔برسیم کا چارہ کاٹ کے چند گھنٹے کے لیے ہوا میں رکھ دیں اس سے اس میں ڈرائ میٹر کچھ بڑھ جائے گا۔۔برسیم کے چارہ ہمیشہ کترا کر کے ڈالیں۔۔اپنے جانوروں کو چارہ کے ساتھ 20 گرام میٹھا سوڈا فی جانور ہر دوسرے تیسرے دن دیں۔یا چارے میں ہی میٹھا سوڈا مکس کر دیں۔۔
اللہ نا کرے اپ کے جانور کو اپھارہ ہوگیا ہیے اور قریب کوئ ڈاکٹر نہیں ہیے تو جلدی سے جانور کو تیل سرسوں ایک پاو۔لہسن ایک پاو مکس کر کے دیں۔
انجیکشن میڈوریل 4 عدد (گائے، بھینس کیلئے) ایک لیٹر نیم گرم پانی میں ملا کے فورن پلائیں۔۔
ساتھ انجیکشن ہیپاگن اور انجیکشن ایٹروپن سلفیٹ بھی لگاہیں۔۔کوشش کریں دونوں انجیکشن ڈرپ مہں ملا کے وین میں لگا دیں۔۔
تارپین کا تیل بھی اپ استعمال کر سکتے ہیں وہ پلا دیں۔۔اپھارہ اگر بہت زیادہ ہیے جس سے جانور کے مرنے کا خطرہ ہیے تو فوری طور پے جانور کی باہیں طرف پیٹ میں پسلیوں سے تھوڑا پیچھے چھرا یا برف والا سوا یا ایک خصوصی ٹرکار کنولہ ہوتا وہ لے کے رکھیں اور پیٹ میں گھونپ کے اس کی ہوا نکال دیں۔۔یاد رکھیں اپھارے والے جانور کو کبھی بھی گراہیں مت بلکے اسے کھڑا رکھیں اور چلاتے رہیں اور چھرا یا ٹرکار کنولہ بھی کھڑی حالت میں ہی ماریں۔۔اور فورن ڈاکٹر کو بلواہیں۔۔درج ذیل حفاظتی تدابیر اور علاج سے اپ اپنے جانور کی زندگی کو بچا سکتے ہیں۔۔
Copied

Address

Basti Allahabad
33000

Telephone

+923336458227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capra Breeders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Capra Breeders:

Share

Category