30/10/2025
چیچڑ جانوروں اور انسانوں میں جان لیوا بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔ اور یہ جانوروں میں عام طور پر پائے جاتے ہیں۔ ایک مادہ چیچڑ اگر ایک دفعہ جانور کا خون پی لے تو چھہ ماہ تک زندہ رہ سکتی ہے۔ اس لیے جانور کو انجکشن لگانے کے بعد نیچے گرے ہوئے چیچڑوں کو فیزیکلی چونہ وغیرہ کے زریعے ختم کرناے چاہیے۔انکا بروقت تدارک آپ کو نقصان سے بچا سکتا ہے۔۔