Dr Waheed Ahsan

Dr Waheed Ahsan Veterinary Doctor. YouTube --> dr waheed ahsan. district Bhakkar
(1)

31/03/2026

تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ سب کی لگائی ہوئی گندم کی فصل اگلے 10 سے 15 دن میں پک کر مکمل تیار ہو جائے گی لہذا اپنے اپنے فارمز پر ٹرانسفارمرز کے ارد گرد 10x10 فٹ گندم کی فصل کی کٹائی کروا دیں تاکہ بجلی کی کوئی خرابی کی وجہ سے چنگاریاں گرنے سے آپ کی کھڑی فصل کو نقصان نہ پہنچے اور بالخصوص جو مختلف گاؤں کی طرف روڈ جاتے ہیں یا فصل کے درمیان میں سے گزرتے ہیں گاڑیوں میں موٹر سائیکل پر یا پیدل چلتے ہوئے smoking کے بعد سگریٹ نہ پھینکے تاکہ پکی فصل کا نقصان نہ ہو
ڈاکٹر وحیداحسن

04/01/2026

Potatoes and its silage nutrition - Dr Waheed Ahsan

04/01/2026

بچھڑا فارمنگ میں شیرا کھلانے کی اہمیت

بچھڑے کی صحت مند نشوونما اور تیزی سے وزن بڑھانے کے لیے شیرا (Sheera) ایک بہترین قدرتی خوراک ہے۔ شیرا میں موجود غذائی اجزاء بچھڑے کو مضبوط، صحت مند اور چاق و چوبند بناتے ہیں، جو ان کی مکمل نشوونما کے لیے ناگزیر ہیں۔

شیرا کھلانے کے فوائد:
▪️ بچھڑے کی ہاضمہ صلاحیت بہتر بناتا ہے
▪️ وزن بڑھانے میں مددگار
▪️ قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے
▪️ بچھڑے کی توانائی کا بہترین ذریعہ
▪️ قدرتی وٹامنز اور منرلز فراہم کرتا ہے

اہم ہدایات:
▪️ شیرا تھوڑی مقدار میں کشک چارہ اور ٹوری کے ساتھ مکس کرکے دیں
▪️ صرف شیرا الگ سے نہ دیں، ہمیشہ چارہ یا ٹوری کے ساتھ مکس کریں
▪️ تازہ پانی ہمیشہ بچھڑے کے لیے دستیاب رکھیں
▪️ معیاری چارہ اور گھاس کے ساتھ شیرا کی خوراک دیں تاکہ بہترین نتائج حاصل ہوں

یاد رکھیں:
صحیح مقدار اور مکسچر کے ساتھ شیرا کھلانے سے بچھڑے کی صحت اور نشوونما بہتر ہوتی ہے، جو آپ کی بچھڑا فارمنگ کو کامیاب بنائے گی۔

02/01/2026

نیا سال 2026 مبارک ہو! 🎉
اللہ کرے یہ سال آپ کے لیے کامیابیوں، خوشیوں، صحت اور رحمتوں سے بھرپور ہو۔ آئیں عہد کریں کہ ہم اچھا سوچیں گے، اچھا کریں گے اور انسانیت کی خدمت کو اپنا مقصد بنائیں گے۔
Happy New Year 2026

jobs advertisement.
02/01/2026

jobs advertisement.

December دسمبر ma cow,buffalo, sheep, goat ma kon si vaccine krain?  kis tra or kitni mikdaar?
03/12/2023

December دسمبر ma cow,buffalo, sheep, goat ma kon si vaccine krain? kis tra or kitni mikdaar?

Whatsapp only +92-3043636387 January جنوری ma cow,buffalo, sheep, goat ma kon si vaccine krain? kis tra or kitni mikdaar? https://youtu.be/8Q0NnnOGeuAFebru...

03/12/2023

خوشخبری
بہترین چولستانی گائیں، ویہڑیاں ، بچھڑے برائے فروخت۔
پیڈگری ریکارڈ، DNA کے ساتھ

30/11/2023

Assalam o alaikum.
My whatsapp channel link

26/11/2023

ساہیوال کے شوقینوں کے لیے خوشخبری۔
بہترین پیڈگری ریکارڈ والے بیل برائے فروخت۔
ڈی این اے رپورٹ DNA Report کے ساتھ۔

22/11/2023

فارمر کی محنت کا ذبردست رزلٹ

Indirizzo

Genova
16232

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Dr Waheed Ahsan pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi

Digitare