Aseel Farming

Aseel Farming Media and Entertainment

Chita🥰
04/01/2024

Chita🥰

For sale Cargo available
28/12/2023

For sale
Cargo available

السلام علیکم تمام بھائیوں کو۔ کافی بھائیوں کے مجھے میسج اتے رہتے ہیں لیکن کچھ  مصروفیات کی وجہ سے میں ان سب کو ریپلائی ن...
27/12/2023

السلام علیکم تمام بھائیوں کو۔ کافی بھائیوں کے مجھے میسج اتے رہتے ہیں لیکن کچھ مصروفیات کی وجہ سے میں ان سب کو ریپلائی نہیں دے پایا اور پیج پر بھی پوری توجہ نہیں دے پا رہا تھا تو لہذا اب انشاءاللہ میں سب بھائیوں کو جواب دوں گا اور اس پیج پر ریگولرلی پوسٹ وغیرہ کرتا رہوں گا اگر کسی بھائی کو کسی قسم کا سوال پوچھنا ہو تو مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے ان باکس میں۔۔کسی نے اگر مرغا خریدنا ہو کسی قسم کا تو مجھے ان باکس میں بتا سکتے ہیں انشاءاللہ میں کوشش کروں گا کہ اپ کو اپ کے شوق کے مطابق چیز مل سکے۔ شکریہ

High quality murgha for sale haiKhobsorat rang pic ma dakh sakta haynAge 8 month ka ho jaya ga ab.Darmiyana mora ka haiP...
06/12/2023

High quality murgha for sale hai
Khobsorat rang pic ma dakh sakta hayn
Age 8 month ka ho jaya ga ab.
Darmiyana mora ka hai
Peeli nok nalli
Video bhi available hai
Jis Bhai na Lana hu rabta kra inbox
ہائی کوالٹی مرغا سیل کے لیے اویلیبل ہے۔ خوبصورت رنگ ہے۔ اٹھ مہینے کا ہو جائے گا۔ اب درمیانے مورے کا ہے نوک نلی اس کی پیلی ہے ویڈیو بھی مل جائے گی جس بھائی نے لینا ہو رابطہ کریں

High Quality Patha for sale haiAge 6 month agar Kia Bhai na Lana hai tu rabta kr inbox akr.
20/09/2023

High Quality Patha for sale hai
Age 6 month agar Kia Bhai na Lana hai tu rabta kr inbox akr.

السلام علیکم تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ یہ میں نے یوٹیوب پر  چینل بنایا ہے تو تمام دوست چینل کو سبسکرائب کر دیں اپ ک...
02/08/2023

السلام علیکم تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ یہ میں نے یوٹیوب پر چینل بنایا ہے تو تمام دوست چینل کو سبسکرائب کر دیں اپ کا بہت شکریہ

اعلیٰ اور نایاب کوالٹی کے اصیل مرغوں کا شوق کیاجاتا ہے

Like Father like Son
22/07/2023

Like Father like Son

17/07/2023

Video end tak lazmi dakhain.

Address

40, Albany Road
Crawley
RH117BZ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aseel Farming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aseel Farming:

Share